Browsing Tag

ہیکنگ

ونڈوز کو نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کی ہیکنگ سے محفوظ بنا لیا گیا

حال ہی میں امریکہ خفیہ ایجنسی NSA یا نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کے زیر استعمال سافٹ ویئر ٹولز انٹرنیٹ پر لیک کئے گئے ہیں۔ جاسوسی اور ہیکنگ کے ان پروگرامز کی مدد سے این ایس اے کمپیوٹروں اور اسمارٹ فونز کو ہیک کرسکتی تھی۔ ان پروگرامز کے عام ہوجانے…

ڈیلی موشن کے 85 ملین صارفین کا ڈیٹا چوری ہوگیا

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹس میں سے ایک ڈیلی موشن کے کروڑوں صارفین کے ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ چوری ہوگئے ہیں۔ ڈیلی موشن یوٹیوب کی طرح کی ہی ایک ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ہے، جو ایک فرانسیسی میڈیا کمپنی کی ملکیت ہے۔ 20 اکتوبر کو…

ورڈپریس سکیوریٹی، ایک مکمل گائیڈ

دنیائے ویب میں موجود بائیس فیصد فعال ڈومینز ’’ورڈپریس‘‘ استعمال کر رہے ہیں۔ یعنی قریباً ہر چار میں سے ایک ویب سائٹ ورڈپریس پر بنائی گئی ہے۔ اپنی لچکدار ساخت اور استعمال میں آسانی کی وجہ سے بلاشبہ ورڈپریس اس وقت دنیا کا معروف ترین کانٹینٹ…

سوشل میڈیا ہیکرز کی جنت

آج کل کے جدید دور میں سوشل میڈیا ہماری زندگیوں کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ پہلے کہتے تھے ’’نیکی کر دریا میں ڈال‘‘ اور اب یہ مقولہ بدل کر ’’کچھ بھی کر، فیس بک پر ڈال‘‘ بن چکا ہے۔ دکھاوا جو انسان کی فطرت تھا کو سوشل میڈیا نے خوب ہوا دی۔مسئلہ یہ…

پاکستان کے سب سے بڑے بینک MCB کی ویب سائٹ ڈی فیس کردی گئی

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران مختلف پاکستانی بینکوں کی ویب سائٹس ہیکرز کے حملے کی ذد میں ہیں۔ اس حملے کا تازہ شکار پاکستان کا سب سے بڑا بینک MCB ہے جس کی ویب سائٹ Dr.Freak Exploiter نامی ہیکرز نے ڈی فیس کردی ہے۔ اس سے پہلے سنہری بینک، ایچ بی…

چارجر کی مدد سے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں آئی فون ہیک

جیورجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سکیوریٹی ریسرچرز نے ایک ایسا یو ایس بی چارجر تیار کیا ہے جو کہ آئی او ایس پر چلنے والی ڈیوائسس جیسے آئی فون، آئی پیڈ وغیرہ سے کنکٹ کرنے پر ان میں وائرس داخل کردیتا ہے۔ یہ وائرس جو کہ فی الوقت ناقابل…