دنیا کے 20 سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبائل فونز

20

سام سنگ گلیکسی S3

2012 میں متعارف کرایا جانے والا سام سنگ گلیکسی S3 دنیا کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز کی فہرست میں 20 ویں نمبر پر موجود ہے۔
اینڈروئیڈ 4 کے حامل اس فون نے سام سنگ کے لیے نئی تاریخ رقم کی اور اسے اسمارٹ فون بنانے کے میدان میں صف اول کی کمپنیوں میں شامل کر دیا۔
یہ فون 60 ملین سے زائد تعداد میں فروخت ہو چکا ہے۔

Samsung Galaxy S III

Comments are closed.