دنیا کے 20 سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبائل فونز

8

نوکیا 2600

نوکیا 2600 ایک اور بالکل بنیادی قسم کا فون تھا۔
اس فون میں کیمرا اور بلوٹوتھ تک موجود نہ تھا لیکن اس کے باوجود اس کے 135 ملین سے زائد یونٹس فروخت ہوئے۔
اجرا: 2004

Nokia 2600

Comments are closed.