دنیا کے 20 سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبائل فونز

2

نوکیا 1110

نوکیا 1110 سن 2005 میں متعارف کرایا گیا اور آج دنیا کے مقبول ترین فون کے پر جانا جاتا ہے۔
اکثر فون استعمال کرنے والے اسے اپنے پہلے فون کے طور پر جانتے ہیں۔
اس فون کے 250 ملین سے زائد یونٹس فروخت ہوئے۔

nokia-1110

Comments are closed.