دنیا کے 20 سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبائل فونز

1

نوکیا 1100

فروخت کے حوالے سے نوکیا 1100 دنیا کے تمام فونز پر سبقت رکھتا ہے۔
اگرچہ لوگ نوکیا 3310 کو نوکیا کا سب سے مقبول ترین فون مانتے ہیں لیکن فروخت کے حوالے سے نوکیا 1100 کا کوئی مقابلہ نہیں ہے۔
یہ فون 2003 میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا تھا۔
یہ فون بھی 250 ملین سے زائد یونٹس فروخت کر چکا ہے۔ اسے بعد میں منقطع کر دیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود اس کی فروخت کا مقابلہ کرنا کسی فون کے لیے ممکن نہیں۔

nokia-1100

Comments are closed.