Yearly Archives

2014

نوجوان فیس بک کا استعمال ترک کررہے ہیں، ایک نئی تحقیق میں انکشاف

ریسرچ فرم فرینک این میگڈ ایسوسی ایٹس نے حال ہی میں کئے گئے اپنے ایک مطالعے کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ نوجوانوں میں فیس بک استعمال کرنے کی شرح حیرت انگیز تیزی سے کم ہورہی ہے۔ تحقیق میں اس بات کا بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ فیس بک کو خیر آباد…

نیٹ ورک سیٹنگز کو باآسانی درست کر کے انٹرنیٹ چلائیے

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب انٹرنیٹ کی بہت ضرورت ہوتی ہے یہ چلنا بند کر دیتا ہے۔ ہم بڑے مزے سے کمپیوٹر آن کر کے آرام دہ کرسی پر بیٹھ کر اپنا کام مکمل کرنے کے لیے انٹرنیٹ سے رجوع کرتے ہیں اور پتا چلتا ہے اس کی طبیعت ٹھیک نہیں اور یہ بے چارہ چلنے…

سالانہ خریداری کی رعایتی آفر

ماہنامہ کمپیوٹنگ کے فیس بک پیج پر احباب کی تعداد دو لاکھ تک پہنچنے کی خوشی میں ادارہ محدود مدت کے لئے زرسالانہ میں پچاس فی صد تک کمی کا اعلان کررہا ہے۔ یہ رعایت یکم دسمبر سے اکتیس دسمبر ۲۰۱۴ء کے دوران موصول ہونے والے آرڈرز کے لئے ہے۔…

ہر طرح کے میموری کارڈ کو درست طریقے سے فارمیٹ کریں

ایس ڈی میموری کارڈز کو آپریٹنگ سسٹم میں موجود فارمیٹ ٹول سے فارمیٹ کرنا ان کی کارکردگی کو متاثر کر سکتا ہے۔ فارمیٹنگ کے دوران اگر درست فائل سسٹم نہ منتخب کیا جائے تو میموری کارڈ اکثر اسمارٹ فون یا کیمرے کے لیے ناکارہ بھی ہو جاتا ہے۔ ایس ڈی…

2014 کا ہلکا اور تیز ترین کلینر

سست پڑتے سسٹم میں جان ڈالنے کے لیے ہمیشہ کوئی اچھا اور کارآمد سافٹ ویئر درکار ہوتا ہے۔ اسی لیے ہماری کھوج رہتی ہے کہ آپ کے لیے ہر ماہ کوئی نیا اور اچھی کارکردگی کا مالک سافٹ ویئر پیش کیا جائے۔ اس ماہ ہمارا انتخاب ہے ’’وائے اے سی ‘‘ (YAC PC…

سسٹم کے شٹ ڈاؤن یا ری اسٹارٹ ہونے پر تالا لگائیں

کئی سافٹ ویئر بشمول ونڈوز اپ ڈیٹس کے انسٹال ہونے کے بعد سسٹم ری اسٹارٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن سسٹم کو ری اسٹارٹ کرنا ہر وقت ممکن نہیں ہوتا، کیونکہ ہم کوئی ضروری کام کر رہے ہوتے ہیں۔ اگر آپ اسکائپ پر اہم میٹنگ میں مصروف ہوں یا سسٹم پر کوئی…

اکتوبر 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اکتوبر 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز…

اینڈروئیڈ پر اپنی کالز اور ایس ایم ایس پوشیدہ رکھیں

اپنی پرائیویسی کی حفاظت کے لیے فون لاگ اور مکمل ایس ایم ایس ان باکس پر پاس ورڈ لگا دینا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ صرف اہم نمبرز کو خفیہ نمبرز کی فہرست میں ڈال دیا جائے۔ تاکہ ان نمبرز سے آنے والی کالز اور ایس ایم ایس فون…

گم شدہ فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ کا کیسے سراغ لگائیں

ایپل کی جانب سے اپنے صارفین کو “Find My Mac” نامی سروس فراہم کی جاتی ہے جس سے گم شدہ میک کمپیوٹرز کا سراغ لگایا جا سکتا ہے۔ تاہم مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز صارفین کے لیے ایسی کوئی سہولت دستیاب نہیں۔ حتیٰ کے ونڈوز 8 پر چلنے والے ٹیبلٹس کے…

فولڈر پر بنا کسی سافٹ ویئر کے پاس ورڈ لگائیں

فولڈر پر پاس ورڈ لگانے کے کئی طریقے موجود ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر طریقوں میں سافٹ ویئر استعمال ہوتے ہیں۔ اس ٹپ کی بدولت آپ باآسانی ایک پاس ورڈ سے محفوظ فولڈر بنا سکتے ہیں۔ لیکن اسے پہلے ایک نیا فولڈر بنا کراور اس میں چند عام فائلیں کاپی کر…