سافٹ ویئر انتبائی پیغامات غلط وقت پر دکھاتے ہیں
یہ خبر سافٹ ویئر ڈیویلپرز کو ضرور محظوظ کرے گی کہ ان کے بہت محنت سے بنائے سافٹ ویئر جب صارف کو کسی غلطی یا خطرے سے آگاہ کرنے کے لئے اسکرین پر پیغام دکھاتے ہیں تو تقریباً نوے فی صد صارفین اس اطلاع کو نظر انداز کردیتے ہیں۔ برگھم ینگ یونی…