فیس بک لائیو وڈیوز کے نوٹی فکیشنز سے جان چھڑائیں
فیس بک لائیو ایک اچھا فیچر ہے لیکن دوستوں اور پیجز کی جانب سے لائیو ہونے کے نوٹی فکیشنز کی بھرمار کسی کو پسند نہیں اس لیے اگر آپ فیس بک کی ہر تقریب براہِ راست دیکھنا پسند نہیں کرتے تو ان نوٹی فکیشنز کو بند کردینا ہی بہتر ہے۔
جب سے فیس…