Yearly Archives

2017

انسان موت کے بعد بھی سن اور دیکھ سکتا ہے، سائنسی تحقیق

موت ایک اٹل حقیقت اور انسان کے لیے سب سے بڑا راز ہے۔ ستاروں پر کمندیں ڈالنے والے کے دل میں 'موت ایک چبھتا ہوا کانٹا' ہے۔ وہ اس پر موجود راز کے پردوں کو اٹھانا چاہتا ہے اور پردے کے اُس پار دیکھنا چاہتا ہے۔ کوئی کیوں مرتا ہے؟ کہاں جاتا ہے؟…

2017ء کے بہترین فونز، جو آپ اس وقت خرید سکتے ہیں

ہم نے رواں سال یعنی 2017ء میں جاری ہونے والے تمام نئے فونز کا جائزہ لیا اور آپ کے لیے ایسے فونز کا استعمال کیا ہے جو بہترین کیمرے، بیٹری لائف اور مجموعی کارکردگی رکھتے ہیں۔ چاہے ایپل کا آئی فون ہو، سام سنگ کا گلیکسی نوٹ8، گوگل پکسل، ون پلس…

گوگل ڈیپ مائنڈ ہزاروں سال کا انسانی علم صرف 40 دن میں سیکھ گیا

دنیا کا سب سے اسمارٹ کمپیوٹر انسانوں کا ہزاروں سال کا علم صرف 40 دن میں سیکھ گیا اور یہی وجہ ہے کہ اسے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کی تاریخ میں بہت بڑی پیشرفت کہا جا رہا ہے۔ گوگل ڈیپ مائنڈ (DeepMind) نے گزشتہ سال دنیا کو…

زیڈ ٹی ای کا فولڈیبل اسمارٹ فون جاری

زیڈ ٹی ای (ZTE) نے آج اپنا جدید ترین اسمارٹ فون 'ایکسن ایم' (Axon M) جاری کردیا ہے۔ اس میں دو بڑی اسکرینیں ہیں اور یہ لپیٹ کر رکھا جا سکتا ہے۔ جی ہاں! یہ ایک فولڈیبل فون ہے۔ ایکسن ایم کی دونوں اسکرینیں تہہ کرکے واحد، ڈبل سائیڈڈ اسمارٹ…