Yearly Archives

2017

دبئی میں ایک اور جدّت، ‘ہوور بائیک’ بھی میدان میں

دبئی پولیس اپنی سپر کاروں کی وجہ سے پہلے ہی دنیا بھر میں مشہور و معروف ہے لیکن اب ایک نئے قدم کی وجہ سے اس کی شہرت کو چار چاند لگنے والے ہیں۔ معروف ٹیکنالوجی نمائش Gitex کے موقع پر دبئی پولیس نے اپنی جدید ترین 'ہوور بائیک' کی رونمائی کی ہے…

ایمیزن کا نیا ریڈر، جاندار اور شاندار

ای-بک ریڈرز جنہیں ای-ریڈرز بھی کہا جاتا ہے قبولیت عام پانے کے بعد اب ہماری زندگیوں کا ایک اہم حصہ بن چکے ہیں لیکن اب بھی چند مسائل ایسے ہیں جن کی وجہ سے قارئین کی کاغذی کتب سے محبت ختم نہیں ہو سکی۔ لیکن ایمیزن کا نیا ای-ریڈر ایسا ہے جو…

سی گیٹ نے 12 ٹیرا بائٹس گنجائش والی ہارڈڈسک فروخت کے لیے پیش کردی

عام کمپیوٹر صارفین کے لیے ایک یا دو ٹیرا بائٹس گنجائش والی ہارڈڈرائیوز مارکیٹ میں عام دستیاب ہیں۔ لیکن جس تیزی سے ڈیٹا کا حجم بڑھتا جارہا ہے، یہ گنجائش بھی کم پڑ رہی ہے۔ اگر آپ بھی ایسے ہی کمپیوٹر صارف ہیں جنہیں ایک یا دو ٹیرا بائٹس سے بھی…