Yearly Archives

2017

اپنی کال ریکارڈ کرنا ناممکن بنائیں

کال ریکارڈ ہو جانا سبھی کے لیے تشویش کا باعث رہتا ہے کیونکہ یہ بہت بڑا سکیوریٹی خطرہ ہے کہ آپ کی ذاتی بات چیت کسی اور کے ہاتھ لگ سکتی ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح انکرپٹڈ کالز کی جا سکتی ہیں۔ وٹس ایپ کی مقبولیت اپنی جگہ لیکن اگر…

جانیں کون سی ایپ ڈیٹا انٹرنیٹ ہڑپ کر رہی ہے

اگر آپ یہ جاننا چاہیں کہ کون سی ایپ آپ کا تمام انٹرنیٹ ڈیٹا پیک استعمال کیے جا رہی ہے تو یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک آپ کوئی بہترین فائروال ایپلی کیشن استعمال نہ کریں جیسا کہ گلاس وائر (GlassWire) فائروال ایپ۔ یہ بنیادی طور پر تو ایک…

فون جیسا پیٹرن لاک پی سی پر حاصل کریں

جب آپ اپنے سسٹم کو لاک (Lock) کر کہیں جاتے ہیں تو کوئی نہ کوئی ضرور سسٹم کو لاگ اِن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اسمارٹ فون ہو یا پی سی اپنے اہم ڈیٹا کی حفاظت کے لیے اسے lock رکھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اکثر لوگ پِن پسند کرتے ہیں تو اکثر لوگ…

گوگل فوٹوز کا نیا فیچر، اب فون سے بنائیں پروفیشنل وڈیوز

گوگل فوٹوز ایپلی کیشن میں ایسا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو آپ کی وڈیوز کو مستحکم کر دیتا ہے جیسے وہ فون سے نہیں بلکہ پروفیشنل کیمرے سے بنائی گئی ہوں۔ آج کل ہر اسمارٹ فون میں کیمرا موجود ہے اور فون سے وڈیوز و تصاویر بنانا سبھی کا پسندیدہ…

کمپیوٹر ہو یا موبائل ڈیٹا ٹرانسفر کریں بغیر تار اور انٹرنیٹ کے

ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں اور ایک اسمارٹ فون سے دوسرے اسمارٹ فون میں یا پھر فون سے کمپیوٹر یا کمپیوٹر سے فون میں ڈیٹا ٹرانسفر کرنا ہمارا روزمرہ کا کام معمول ہے۔ اس کام کے لیے آپ نے مختلف طریقے دیکھے ہوں گے جن میں مختلف ایپلی کیشنز…

ونڈوز10 کری ایٹرز اپ ڈیٹ حاصل کریں

آپ کمپیوٹنگ میں ونڈوز10 کری ایٹرز اپ ڈیٹ کے بارے میں ضرور پڑھ چکے ہوں گے۔ یہ خاص اپ ڈیٹ کئی دنوں سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حلقوں میں زیرِ بحث تھی کیونکہ مائیکروسافٹ نے اس میں ایسے زبردست فیچرز لانے کا اعلان کیا تھا اسی لیے سبھی اس کی آمد…

تاوان طلب کرنے والے مال ویئر پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگئے ہیں

سکیوریٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تاوان طلب کرنے والے مال ویئر (Ransomware) فائلیں انکرپٹ کرنے کی اپنی صلاحیت کو زیادہ طاقتور اور انفیکشن پھیلانے کے نت نئے طریقے اختیار کررہے ہیں جس سے ان حملوں سے بچاؤ مشکل ہوتا جارہا ہے۔ ونڈوز کے…

آئی فون سیون کے صارفین کو فوٹوگرافی سکھانے کے لئے ایپل کی نئی ویب سائٹ

اسمارٹ فون اور کیمرہ لازم و ملزوم بن چکے ہیں۔اگر یہ کہا جائے کہ اسمارٹ فون کے کیمروں نے پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمروں اورکیم کورڈرز کے ختم کردیا ہے، تو غلط نہ ہوگا۔لوگ اب تصاویر بنانے کے لئے اسمارٹ فون کیمروں پر اکتفاء کرتے ہیں۔ایپل آئی فون ایک…

نئے کمپیوٹر پر صرف ونڈوز 10 ہونی چاہیے۔ مائیکروسافٹ

مائیکروسافٹ چاہتی ہے کہ نئے ہارڈ ویئر پر ونڈوز 10 انسٹال کی جائے۔ مائیکروسافٹ نے ایک انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے کچھ کمپیوٹر ہارڈ ویئر پر ونڈوز 7 اور ونڈوز 8.1 کی سکیوریٹی اپ ڈیٹس کو انسٹال ہونے سے روک دیا ہے۔ کمپنی نے اسی سال جنوری…