فائر فاکس میں ایرر
سوال:
مجھے فائر فاکس میں ایک مسئلے کا سامنا ہے۔ اکثر ویب سائٹس ملاحظہ کرتے ہوئے Unresponsive اسکرپٹس کے بارے میں وارننگ نظر آتی ہے جبکہ فائر فاکس بھی اکثر ہینگ رہتا ہے۔
جواب:
فائر فاکس کے جس مسئلے کی متعلق آپ نے بتایا ہے وہ زیادہ تر…