مستقبل میں ہم اُڑیں گے ایسے مسافر ڈرونز میں

ڈرون کا نام پاکستان میں بدنام ہے، اس کا دوسرا مطلب ہے 'موت' لیکن دنیا کے دیگر حصوں میں ڈرون جدّت کا نیا نام ہے۔ آن لائن فروخت کردہ اشیاء کی ہوم ڈلیوری سے لے کر کھیتوں میں کیڑے مار ادویات کے اسپرے تک، مغرب میں ڈرون کا استعمال بہت وسیع ہو چکا…

بغیر کی پیڈ کا بلیک بیری فون ‘موشن’ لانچ کردیا گیا

بلیک بیری کے نئے فون 'موشن' کے اجراء میں زیادہ دن نہیں لگے، تصاویر منظر عام پر آنے کے چند دن بعد ہی اس فون کو باضابطہ طور پر لانچ کردیا گیا ہے۔ توقع کے عین مطابق اس میں کی بورڈ نہیں ہے لیکن کچھ زبردست خصوصیات ضرور ہیں۔ اسنیپ ڈریگن 625…

گیم کھیلتے کھیلتے آنکھ کی بینائی چلی گئی

جنوبی چین میں ایک لڑکی ہفتہ بھر متنازع موبائل فون گیم کھیلنے کی وجہ سے ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ہوگئی ہے۔ یہ واقعہ گوانگ ڈونگ صوبے کے شہر ڈونگ گوان میں پیش آیا جہاں 21 سالہ لڑکی پورے ویک اینڈ پر گیم کھیلتی رہی یہاں تک کہ ان کی دائیں آنکھ…

انسانی فضلہ، مستقبل کا ایندھن؟

زمین کے ساتھ ایک مسئلہ ہے، یہاں انسان رہتے ہیں اور تمام جانداروں کی طرح یہ بھی فضلہ پیدا کرتے ہیں۔ اگر ان کے بول و براز کو بغیر ٹریٹ کیے چھوڑ دیا جائے تو یہ آبی ذخائر کو زہر آلود اور دریاؤں و ساحلی علاقوں کو تباہ کر سکتا ہے۔ پھر پینے کے صاف…

14 ٹی بی کی ہارڈ ڈرائیو، جو آپ کے لیے نہیں

ڈیٹا اسٹوریج کے معروف امریکی ادارے ویسٹرن ڈجیٹل نے 14 ٹیرابائٹس کی ایک زبردست ہارڈ ڈرائیو بنائی ہے لیکن یہ صرف ڈیٹا سینٹرز کو فروخت کی جا رہی ہے۔ ویسٹرن ڈجیٹل کے مطابق نئی الٹرا اسٹار ایچ ایس 14 دنیا کی پہلی ہارڈ ڈرائیو ہے جو 14…

اوبر ایپ آئی فون کی اسکرین ریکارڈ کر سکتی ہے، حیران کن انکشاف

اوبر کو ایپل کی جانب سے ایسی خصوصی اجازت حاصل ہے جو اس کی ایپ کو آئی فون کی اسکرین ریکارڈ کرنے کی اجازت دیتی ہے، چاہے ایپ بند ہی کیوں نہ ہو۔ یہ حیران کن انکشاف سکیورٹی معاملات پر تحقیق کرنے والے ول اسٹرافیک نے دی ہے، جن کا کہنا ہے کہ "…

نوعمر پاکستانی نوجوان کا حیران کن کارنامہ

یہ تصویر دیکھیں، یہ کسی چھتے کی لگتی ہے نا؟ یہ "electric honeycomb" ہے یعنی "برقی چھتہ"۔ جب بجلی کے چارج شدہ ذرّات ایک نوکیلے اور ایک چٹپے الیکٹروڈ کے درمیان سفر کریں اور درمیان میں تیل ہو تو ایسی شکلیں ابھرتی ہیں۔ یہ تصویر سیال مادّوں میں…

ریئل ٹائم ترجمہ، گوگل نے دنیا بدل دی

سان فرانسسکو میں ہونے والا گوگل پکسل2 ایونٹ ویسا ہی تھا جیسا کہ ایسی تقریبات ہوتی ہیں: نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون، نئے ہوم اسپیکرز اور انہیں اپنے اسمارٹ گھر میں شامل کرنے کے مختلف طریقے، ایک نیا لیپ ٹاپ اور ایک کیمرا۔ ایسی ہی چیزیں ہم پہلے بھی…

گھر سے کام کرنے والے زیادہ پیداواری صلاحیت کے حامل، تحقیق

انٹرنیٹ نے دنیا کے دور دراز مقامات اور باسیوں کو ایک دوسرے سے منسلک کردیا ہے، یہاں تک کہ دفتر اور ملازم بھی باہم مل گئے ہیں۔ اب چاہے ملازم دفتر میں موجود ہو یا نہ ہو، دونوں صورت میں اس کا دفتر سے براہ راست رابطہ رہتا ہے بلکہ اب تو ایسے…

نوبیل انعام، ٹیکنالوجی کے ماہرین کو کیوں نہیں ملتا؟

دنیا کی توجہ اِس وقت نوبیل انعام پر مرکوز ہے، لیکن کیا آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ نوبیل انعام میں کسی چیز کی کمی ہے؟ جی ہاں! ٹیکنالوجی کے شعبے میں نوبیل انعام نہیں دیا جاتا۔ دراصل ایک صدی سے بھی زیادہ عرصہ گزر چکا جب سوئیڈش موجد الفریڈ…