ایس ایم ایس کے ذریعے تنگ کرنے والوں کو مستقل طور پر بلاک کریں

آج کل ہر چیز کی مارکیٹنگ زوروں ہے۔ ایس ایم ایس مارکیٹنگ کی بات کی جائے تو اس پر تو کچھ زیادہ ہی زور نظر آتا ہے۔ تقریباً ہر فون رکھنے والے کو دن بھر کہیں نہ کہیں سے تشہیری ایس ایم ایس آتے ہی رہتے ہیں۔ فالتو ایس ایم ایس بھیجنے میں موبائل…

مارک زکربرگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے

کہتے ہیں ہر سیر کو سوا سیر مل ہی جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا مارک زکربرگ کے ساتھ جب ہیکروں نے ان کے کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرڈالے۔ ہوا کچھ یوں کہ اتوار کے روز ہیکروں کے ایک OurMine  نامی گروپ نے فیس بک کے بانی اور جانی مانی شخصیت مارک…

ٹورینٹس ڈھونڈنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آل اِن ون پروگرام

ٹورینٹس ڈاؤن لوڈ کرنا سب کی پسند ہی نہیں ضرورت بن چکا ہے۔ بڑی بڑی فائلز اور فلمیں وغیرہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ٹورینٹ سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں۔ اکثر کسی فلم، ڈرامے یا گیم وغیرہ کا ٹورینٹ آنے کے لوگ منتظر ہوتے ہیں۔ اُن کے اس انتظار کا ہیکرز…

فیس بک کا موبائل ویب ایپ پر میسجنگ فیچر کے خاتمے کا اعلان

موبائل فون پر اکثر لوگ فیس بک کی ایپلی کیشن کے ساتھ ساتھ ویب براؤزر میں بھی فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ دراصل فیس بک کی ایپلی کیشن میں ذاتی پیغامات نہیں پڑھے جا سکتے لیکن ویب میں پیغامات پڑھنے کی سہولت موجود ہوتی ہے۔ لیکن اب فیس بک نے اعلان…

وکی پیڈیا پر اسحٰق ڈار کی عجیب تعریف

وکی پیڈیا پر دنیا جہان سے رضاکار مختلف موضوعات پر لکھتے ہیں۔ اگرچہ انتظامیہ کی کوشش ہوتی ہےکہ ناظمین تمام مضامین کو دیکھتے رہیں تاکہ کوئی غلط معلومات شائع نہ ہو سکے لیکن پھر بھی اکثر لوگوں کی شرارتیں وکی پیڈیا کا حصہ بن ہی جاتی ہیں۔ ایسا ہی…

فیس بک پر فلم کا پریمیئر شو براہ راست نشر کرنے پر طالب علم گرفتار

فلموں کی پائریسی ایک معمولی بات ہے۔ تقریباً ہر فلم ریلیز ہونے کے چند ماہ بعد ٹورینٹ پر ڈاؤن لوڈنگ کے لیے دستیاب ہوتی ہے۔ جبکہ ان کے کیمرہ پرنٹ تو چند دن میں ہی منظر عام پر آجاتے ہیں۔ یہ کیمرہ پرنٹس لوگ سینما میں فلم دیکھتے ہوئے ریکارڈ کر…

ایک فون پر دو دو وٹس ایپ اور فیس بک اکاؤنٹس استعمال کریں

ڈوئل سم فون آج کل عام استعمال میں ہیں اور انہیں استعمال کرنے کی کئی ناگزیر وجوہات ہیں جن میں کوئی شخص اپنے ذاتی اور کاروباری معاملات کو الگ الگ رکھنا چاہتا ہے تو اسے دو موبائل نمبرز کی ضرورت ہو سکتی ہے لیکن اب آپ ایک ایپ کے ذریعے ہی اپنے…

جسم یا چہرہ پتلا اور قدر بڑھانے والی شاندار فوٹو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن

خوبصورت تصویریں بنانا اور انھیں دوستوں سے شیئر کرنا سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تصاویر کو خوبصورت بنانے والی ایپلی کیشنز آج کل حددرجے مقبول ہیں۔ ایسی ہی ایک ایپلی کیشن ’’اسپرنگ‘‘ کے نام سے موجود ہے جس کا دعویٰ ہے کہ 217 ممالک…

لینوو نے چوتھی سہ ماہی اور گزشتہ مالیاتی سال کے مالی نتائج کا اعلان کردیا

لینوو گروپ (Lenovo Group) نے 31مارچ 2016 کو اختتام پذیر ہونے والے اپنے مالی سال 2015-16کی چوتھی سہ ماہی اور پورے سال کے مالیاتی کا اعلان کردیا ہے۔ لینوو نے پی سی بزنس میں اپنے آپ کو مستحکم کیا، قیمت میں گنجائش اور منافع میں اضافے کا تحفظ…

گوگل آپ کا گمشدہ آئی فون ڈھونڈنے میں مدد کرے گا

گوگل آئی فون کے صارفین کو اپنا گم شدہ فون تلاش کرنے کا ایک نیا طریقہ فراہم کررنے جارہا ہے۔ جلد ہی اینڈروئیڈ اور آئی فون دونوں کے صارفین گوگل ڈاٹ کام پر I lost my phone لکھ کر اپنا فون تلاش کرسکیں گے۔ گوگل اس تلاش کے جواب میں صارفین کو دو…