سیلف ڈرائیونگ شٹل سروس کو پہلے ہی دن حادثہ

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ایک سیلف ڈرائیونگ شٹل سروس کو اس وقت سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب آغاز کے پہلے ہی دن اس کی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔ فرانسیسی اسٹارٹ اپ 'نیویا' کی تیار کردہ اور نجی ادارے 'کیولس' کی ملکیت یہ شٹل سروس…