60سیکنڈ میں چارج ہونے والی بیٹری

اسمارٹ فون دن بدن جدید سے جدید تر ہوتے جا رہے ہیں۔ نت نئے فیچر متعارف ہو رہے ہیں۔ آج کے اسمارٹ فون اور 10 سال پرانے موبائل میں بس ایک قدر ہی مشترک رہ گئی ہے اور وہ ہے بیٹری۔ پرانے موبائل کے فیچر محدود ہوتے ہیں، اسکرین رنگین بھی نہیں…

فیس بک وائرس سے نجات حاصل کریں

اکثر لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ میری فیس بک وال پر کچھ اخلاق باختہ اور بے ہودہ قسم کی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ ہوگئی ہیں۔ ساتھ ہی میرے کئی دوست بھی خود بخود اس پوسٹ پر ٹیگ ہوگئے ہیں۔ جو بھی میری پروفائل پر آتا ہے، اسے یہ تمام بے ہودہ تصاویر نظر…

پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز بل 2015

گزشتہ ماہ قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ،جس میں اکثریت حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے ممبران کی ہے، نے سائبر جرائم کے حوالے سے مجوزہ قانون پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز بل 2015کی منظوری دی۔ جس کے بعد اسے قومی…

فوت ہوجانے والے فیس بک صارفین کے اکاؤنٹس کا کیا ہوتا ہے؟

فیس بک نے اس حوالے سے اپنے FAQs سیکشن میں خاصی تفصیل سے معلومات فراہم کررکھی ہے۔ فیس بک کے مطابق فوت ہوجانے والے شخص کے فیس بک اکاؤنٹ کو یا تو فیس بک سے مکمل طور پر ڈیلیٹ کیا جاسکتا ہے یا پھر اس اکاؤنٹ کو memorialized کیا جاسکتا ہے۔ کسی…

اردو ویب سائٹس کی تعداد کم کیوں ہیں؟

انٹرنیٹ پر اس وقت کتنی ویب سائٹس آن لائن ہیں، یہ بات حتمی طور پر کوئی نہیں جانتا۔ مگر ایک محتاط اندازے کے مطابق ویب سائٹس کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرچکی ہے۔کیون کیلی جو Wired میگزین کے بانی ایڈیٹر ہیں، What Technology Wants میں لکھتے ہیں…

آن لائن وڈیوز کنورٹ اور ڈاؤن لوڈ کریں

ہمارے ہاں دلچسپ وڈیوز کو ڈاؤن لوڈ اور شیئر کرنے کا رواج بہت عام ہے۔ ہر کسی کو ضرورت ہوتی ہے کسی ایسے ٹول یا ویب سائٹ کی جو تمام آن لائن وڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکے۔ اس حوالے سے ایک نئی ویب سائٹ ہماری نظر سے گزری ہے جسے درج ذیل ربط پر ملاحظہ…

ٹیلی نار کی تھری جی کنکٹ ڈیوائسز اور پیکجز کا جائزہ

پاکستان میں تھری جی اور فور جی لائسنس کے اجراء کے بعد سے ملک میں کام کرنے والے بیشتر ٹیلی کام آپریٹرز نے تھری جی اور فور جی ڈونگل متعارف کروادیئے ہیں۔ اس فہرست میں نیا اضافہ ٹیلی نار ہے جس نےحال ہی میں 3G Connect اور 3G Connect Wifi ڈیوائسز…

بچوں کے لیے کمپیوٹر استعمال کرنے کے اوقات مقرر کریں

’’ٹائم آؤٹ‘‘ سافٹ ویئر کی مدد سے آپ کمپیوٹر کو استعمال کرنے کے اوقات مقرر کر سکتے ہیں۔ وہ اس طرح کہ اگر آپ بچوں کو کمپیوٹر استعمال کرنے کی اجازت دینا چاہتے ہیں لیکن ایک محدود وقت کے لیے تو یہ سافٹ ویئر آپ کے کام آسکتا ہے۔ اس میں آپ روزانہ…