فیس بک کے لیے دلچسپ پوسٹس بنائیں

آپ نے یقیناً فیس بک پر جعلی مزاحیہ پوسٹس دیکھی ہوں گی۔ اگر آپ چاہیں تو آپ بھی ایسی پوسٹس بہت ہی آسانی سے بنا سکتے ہیں۔ پوسٹ بنانے کے لیے یہ ویب سائٹ وزٹ کریں: http://thewallmachine.com یہاں آپ کو اپنی فیس بک کی آئی ڈی سے لاگ اِن ہونا پڑے…

وٹس ایپ پی سی پر کیسے چلائیں؟

وٹس ایپ (Whatsapp)ایک مقبول میسجنگ ایپلی کیشن ہے۔ یہ ایپلی کیشن تقریباً تمام فونز کے لیے دستیاب ہے۔ اگر آپ وٹس ایپ کو پی سی پر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یہ بھی ممکن ہے۔ اس کام کے لیے آپ کو بلیواسٹیکس (bluestacks) سافٹ ویئر درکار ہو گا۔ اس…

ماڈیولر موبائل فونز، اپنا فون خود تیار کریں

اسمارٹ فونز بھلے ہی کمپیوٹرز جتنے طاقتور ہوگئے ہوں لیکن اب بھی اسمارٹ فونز کئی معاملات میں کمپیوٹرز سے بہت پیچھے ہیں۔ مثلاً آپ مارکیٹ سے کمپیوٹر کے مختلف پارٹس خرید اور آپس میں جوڑ کر خود کمپیوٹر تیار کرسکتے ہیں۔ یعنی آپ اپنی مرضی اور…

نوکیا نے اینڈروئیڈ کی مقبولیت کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، اینڈروئیڈ پر مبنی نوکیا ایکس پیش

گزشتہ کئی ماہ سے انٹرنیٹ پر گردش کرتی افواہیں آخر سچ ثابت ہوئیں اور نوکیا نے بارسلونا، اسپین میں جاری موبائل ورلڈ کانفرنس کے موقع پر اینڈروئیڈ سے مزین تین اسمارٹ فونز پیش کئے ہیں۔ان  اسمارٹ فونز کو نوکیا ایکس، نوکیا ایکس پلس اور نوکیا ایکس…

موبائل فون، میموری کارڈ، یو ایس بی یا کمپیوٹر سے ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور کریں

عموماً جب ہم کوئی فائل ڈیلیٹ کرتے ہیں تو وہ ری سائیکل بِن میں چلی جاتی ہے جہاں سے ہم اسے باآسانی ریکور کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر فائلز ری سائیکل بن کو بائے پاس کر جائیں یا ہم ری سائیکل بِن خالی کر دیں تو انھیں واپس حاصل کرنا ذرا مشکل ہو جاتا…

فروری 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا فروری 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

جاپانی کمپنی راکاٹن نے 900 ملین ڈالرز کے عوض وائبر کو خرید لیا

جاپانی الیکٹرانک کمپنی راکاٹن نے اعلان کیا ہے کہ وہ 90 کروڑ امریکی ڈالر میں میسجنگ کے حوالے سے شہرت یافتہ اسرائیلی کمپنی وائبر کو خریدے گی۔ حال ہی میں اس جاپانی کمپنی نے کئی دیگر انٹرنیٹ بزنس سے منسلک کمپنیوں کو خریدا ہے۔ وائبر 2 دسمبر…

تصاویر کو دلچسپ کارٹونز میں بدلیں

’’مومنٹ کیم‘‘ (MomentCam) ایپلی کیشن جو کہ تصاویر کو دلچسپ کارٹونز میں بدل دیتی ہے حال ہی میں ایک چینی کمپنی نے تیار کی ہے۔ یہ ایپلی کیشن انتہائی مشہور ہوئی۔ پہلے یہ صرف چینی زبان میں دستیاب تھی لیکن اب اس کا انگریزی ورژن بھی پیش کر دیا گیا…

نورٹن پاور ایریزر

اگر آپ کبھی ’’کرائم ویئر‘‘ کے شکار ہو جائیں، آپ کا اینٹی وائرس اس پر قابو نہ پا رہا ہو تو اس سے نمٹنے کے لیے آپ کو ضرورت ہو گی ’’نورٹن پاور ایریزر‘‘ کی۔ اچانک کبھی آپ کو محسوس ہو کہ سسٹم میں کچھ گڑبڑ ہے۔ اینٹی وائرس سے سسٹم اسکین کرنے پر…