اینڈرائیڈ کے گیمز پی سی پر کھیلیں

آج کل اینڈرائیڈ فونز اور ٹیبلیٹس بہت عام ہو چکے ہیں۔ اینڈروئڈ کی خوبیوں کے ساتھ ساتھ اسے حاصل کرنے کی اہم وجہ اس کے لیے دستیاب بے شمار دلچسپ گیم اور ایپلی کیشنز ہیں۔ آپ نے بھی یقینا اینڈرائیڈ موبائل یا ٹیبلیٹ پر کئی مزے دار گیم کھیلے ہوں…

دنیائے کرکٹ سے باخبر رہنے کے لئے کرک نامہ کی اردو اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

کراچی: دنیا کی پہلی اردو زبان کی کرکٹ ویب سائٹ کرک نامہ (Cricnama.com) نے صارفین کو ہمہ وقت دنیائے کرکٹ کی خبروں سے آگاہ رکھنے کے لیے اینڈروئیڈ ایپلی کیشن جاری کردی ہے۔ تاکہ صارفین اپنے پسندیدہ کھیل کی خبروں، تجزیے اور تبصروں سے ہر وقت…

گوگل اور ایم آئی ٹی کے محققین نے تصاویر میں سے رکاوٹیں ختم کرنے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا

گوگل اور میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(ایم آئی ٹی) کے محققین نے ایسا سافٹ وئیر بنایا ہے جو شیشے میں سے لی گئی تصاویر یا شیشے کے پاس لی گئی تصاویر میں سے منعکس ہوتی ہوئی روشنی کو ختم کر دیتا ہے۔یہ سافٹ وئیر بارش کے دوران گاڑی یا کھڑکی…

رسبری پائی – پچیس ڈالر کا انقلابی کمپیوٹر

یہ بات ہے 2006ء کی جب کیمبرج یونی ورسٹی ، برطانیہ میں پی ایچ ڈی کرنے والے ’’ایبن اپٹون (Eben Epton )‘‘ اور ان کے ساتھیوں کو اندازہ ہوا کہ ہر سال A لیول کے امتحانات میں کمپیوٹر سائنس منتخب کرنے والے طلبہ کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے اور جو طلبہ…

ایپل

ایپل اِن کارپوریشن جو کہ پہلے ایپل کمپیوٹر اِن کارپوریشن کہلاتی تھی، ایک امریکی بین الاقوامی کمپنی ہے۔اس کا ہیڈ کوارٹر Cupertinoکیلی فورنیا میں ہے۔ ایپل کی مصنوعات میں کنزیومر الیکٹرانکس، کمپیوٹر کے سافٹ وئیر اور پرسنل کمپیوٹر کی ڈیزائننگ،…

نوکیا لومیا 800

نوکیا کی جانب سے اکتوبر 2011ء  میں متعارف کروایا جانا والا پہلا ونڈوز فون لومیا 800 بالآخر اگست 2012ء میں پاکستان پہنچ ہی گیا۔ کمپنی کی جانب سے اس فون کو پاکستان میں اتنی دیر سے ریلیز کرنے کی کیا منطق ہے ہم یہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔ اس فون کی…