این ویڈیا ٹائٹن ایکس – 12 گیگا بائٹس کی میموری والا تازہ ترین گرافکس کارڈ

اس سال این ویڈیا نے تواتر سے GPU پیش کئے ہیں۔ اس فہرست میں تازہ اضافہ این ویڈیا ٹائٹن ایکس ہے جو 12 گیگا بائٹس کی GDDR5X میموری پر مشتمل ہے۔ اس زبردست گرافکس پروسیسنگ یونٹ کو 2 اگست کو فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا اور اس کی قیمت 1200…

بلیو اسٹیکس گرافکس کارڈ ایرر کیسے ٹھیک کریں

سوال: میں اپنے کمپیوٹر میں بلیو اسٹیکس سافٹ ویئر انسٹال کررہا ہوں تو ’’Does not recognize your graphics card‘‘ کا ایرر میسج نظر آتا ہے۔ بلیو اسٹیکس کو انسٹال کرنے میں میری مدد کیجئے ۔ جواب: بلیو اسٹیکس جو کہ اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز کو…

کھیل ہی کھیل میں کمپیوٹر تیار کرنا سیکھیں

اگر آپ یہ جانتے ہوں کہ کمپیوٹر کے مختلف حصوں کو جوڑ کر کس طرح کمپیوٹر تیار کیا جاتا ہے تو یقین جانیں آپ ہزاروں روپے بچا سکتے ہیں۔ مارکیٹ میں دستیاب تیار شدہ کمپیوٹرز کی قیمت اسی لیے زیادہ ہوتی ہے کہ وہ استعمال کے لیے بالکل تیار ہوتے ہیں…

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 125

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 125 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے…

اپنے پرانے کمپیوٹر کو نئے گیمزبہتر انداز میں چلانے کے قابل بنائیں

آج کل گیمز اس قدر تیزی سے اپ ڈیٹ ہو رہے ہیں کہ ان کے لیے گرافکس کارڈ کو اپ ڈیٹ کرنا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں۔ جدید تھری ڈی گیمز صارفین کو بہترین گیمنگ ماحول فراہم کرنے کے لیے نت نئے تجربات کرتے ہوئے گیمز کو حقیقت سے قریب تر لانے میں مشغول…

تین اسکرینز والا لیپ ٹاپ جو گیمرز کی دھڑکنیں تیز کر دے گا

ریزر نامی کمپنی نے پروجیکٹ ولیری (project-valerie) کے نام سے ایسا لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے جس میں ایک ساتھ تین اسکرینز موجود ہیں۔ لیپ ٹاپ کی مین اسکرین کے دائیں بائیں یہ دونوں اضافی اسکرینز کھل کر 180 زاویے پر دیکھنا ممکن بنا دیتی ہیں۔…

وٹس ایپ پی سی پر کیسے چلائیں؟

وٹس ایپ (Whatsapp)ایک مقبول میسجنگ ایپلی کیشن ہے۔ یہ ایپلی کیشن تقریباً تمام فونز کے لیے دستیاب ہے۔ اگر آپ وٹس ایپ کو پی سی پر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یہ بھی ممکن ہے۔ اس کام کے لیے آپ کو بلیواسٹیکس (bluestacks) سافٹ ویئر درکار ہو گا۔ اس…

دسمبر 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا دسمبر 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع…

آپ کون سا پروسیسر استعمال کررہے ہیں؟

یہ دیکھنے کے لئے آپ کون سا پروسیسر استعمال کررہے ہیں، آپ کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کھولنے کی ضرورت نہیں۔ CPU-Z کی مدد سے آپ یہ کام صرف چند لمحوں میں انجام دے سکتے ہیں۔ اس چھوٹے سے سافٹ ویئر کے ذریعے آپ یہ بھی پتا چلا سکتے ہیں کہ کہیں…