سام سنگ گلیکسی ایس8 کی بیٹری لائف دوگنی کریں

سام سنگ گلیکسی ایس8 اِس وقت مارکیٹ میں موجود بہترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے ۔ اس کا ڈیزائن شاندار، کیمرا جاندار اور سافٹویئر دَم دار ہے۔ لیکن جہاں تک بیٹری کا تعلق ہے، یہ کسی بھی اینڈرائیڈ فون کے لیے اچھی تو ہے لیکن فون کو دن بھر استعمال…

بھارت دنیا کی دوسری سب سے بڑی اسمارٹ فون مارکیٹ بن گیا

بھارت امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں اسمارٹ فون کی دوسری سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا ہے ۔ ٹیکنالوجی مارکیٹ کا تجزیہ کرنے والے ادارے کینالس (Canalys) کے مطابق بھارت کے لیے اسمارٹ فونز کی شپنگ میں رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں 23 فیصد اضافہ…

سعودی عرب خلائی سیاحت میں 1 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا

برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت اور ورجن گروپ کے مالک رچرڈ برینسن کو خلائی سیاحت کا خواب پورا کرنے کے لیے ایک بہت طاقتور اور انتہائی امیر اتحادی مل گیا ہے: سعودی عرب! عرب مملکت ورجن گروپ کی خلائی کمپنیوں میں 1 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری…

کسی صارف کی گفتگو نہیں سنتے، فیس بک کی وضاحت

فیس بک نے ان تمام خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ جن میں کہا جا رہا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا سوشل نیٹ ورک ڈیوائس کے مائیکروفون کو استعمال کرتے ہوئے صارف کی گفتگو سنتا ہے اور پھر انہیں متعلقہ اشتہار دکھاتا ہے۔ شعبہ اشتہارات کے نائب صدر…

کیا فولڈیبل فون بنانا ناممکن ہے؟

سائنس فکشن نے ہمیں دیوانہ بنا رکھا ہے۔ ایسی ڈیوائس جس کے سامنے حصے پر صرف اسکرین ہو، جو کاغذ کی طرح پتلی اور شفاف ہو اور ہم اسے موڑ کر جیب میں رکھ لیں، کا خواب سب نے ہی دیکھا ہوگا۔ آخر کس کی خواہش نہ ہوگي کہ مستقبل قریب میں ایسی ڈیوائس…

آئی فون کے کیمرے سے صارف کی جاسوسی ممکن، خطرناک انکشاف

یہ خبر ہو سکتا ہے آپ کو بھی ہماری طرح پریشان کردے۔ گوگل کے ایک انجینیئر فیلکس کراز نے بتایا ہے کہ ایپل کے آئی او ایس کی پرائیویسی سیٹنگ ایسی ہے کہ کوئی بھی ایپ، جسے کیمرا استعمال کرنے کی اجازت ہے، وہ صارف کے علم میں لائے بغیر اس کی تصاویر…