ایڈوبی کا نیا منصوبہ، بلیک اینڈ وائٹ تصویر سیکنڈوں میں رنگین

بالآخر، ایڈوبی نے کسی بھی بلیک اینڈ وائٹ تصویر کو رنگین بنانے کا طریقہ پیش کردیا ہے۔ ایڈوبی میکس 2017ء کے تقریب کے موقع پر تحقیقی سائنسدان جنگوان لو نے پروجیکٹ اسکربلر (Project Scribbler) کا مظاہرہ کیا جو جو مصنوعی ذہانت سے چلنے والا…

سب سے زیادہ خلائی کچرا پھیلانے والے ممالک

ہمیں پتہ تو نہیں چلتا لیکن ہمہ وقت ہزاروں سیٹیلائٹس ہمارے اوپر سے گزرتے ہیں، کوئی چند سو میل کے فاصلے پر ہوتا ہے تو کچھ لاکھوں میل کے فاصلے پر لیکن انسان کے بنائے گئے اجسام میں سے چلتے پھرتے سیٹیلائٹس پھر بھی بہت کم ہیں۔ 95 فیصد اجسام دراصل…

بٹ کوائن 6 ہزار ڈالرز کی حد بھی پار کرگیا

ڈجیٹل کرنسی بٹ کوائن تمام پچھلے ریکارڈز توڑتے ہوئے 6 ہزار ڈالرز کی حد بھی عبور کرگئی ہے۔ محدود فراہمی اور زبردست طلب نے کرپٹو کرنسیز کے لیے نیا میدان کھول دیا ہے لیکن جو بلندیاں پہلی ورچوئل کرنسی، یعنی بٹ کوائن، کو حاصل ہوئی ہیں، وہ کسی…

اپنا فون کبھی گاڑی میں چارج نہ کریں

آپ لمبے سفر پر ہیں یا ہماری طرح "ملّا کی دوڑ مسجد تک' یعنی دفتر اور گھر کے درمیان کی ٹریفک میں پھنسے ہیں، اس دوران فون کی بیٹری ختم ہونے لگے تو سب سے پہلے گاڑی کے یو ایس بی پورٹ میں لگا لیتے ہیں۔ بظاہر یہ بے ضرر سا کام ہے لیکن جب تک ہنگامی…

اینڈرائیڈ ایپ انسٹال کرنے سے پہلے آزما کر دیکھیں

گوگل نے اپنے پلے اسٹور میں کئی تبدیلیاں کی ہیں جن میں بہت بڑی بھی ہیں اور معمولی سی بھی لیکن جو سب سے دلچسپ ہے وہ ہے انسٹینٹ ایپس (Instant Apps)، جس کی مدد سے آپ ایپ کو انسٹال کیے بغیر اسے آزما سکتے ہیں اور اس کا جائزہ لے سکتے ہیں۔…

بچوں کی اسمارٹ واچ اتنی محفوظ نہیں

اسمارٹ واچز اب کوئی نئی چیز نہیں رہیں بلکہ اب تو پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں بھی بچوں کی اسمارٹ گھڑیاں مقبول ہو رہی ہیں لیکن ناروے کی کنزیومر کونسل کی ایک رپورٹ میں بھیانک انکشاف ہوا ہے کہ ان گھڑیوں کو باآسانی ہیک کیا جا سکتا ہے اور یوں…

انسان موت کے بعد بھی سن اور دیکھ سکتا ہے، سائنسی تحقیق

موت ایک اٹل حقیقت اور انسان کے لیے سب سے بڑا راز ہے۔ ستاروں پر کمندیں ڈالنے والے کے دل میں 'موت ایک چبھتا ہوا کانٹا' ہے۔ وہ اس پر موجود راز کے پردوں کو اٹھانا چاہتا ہے اور پردے کے اُس پار دیکھنا چاہتا ہے۔ کوئی کیوں مرتا ہے؟ کہاں جاتا ہے؟…