چاہے آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں رہتے ہوں اپنی کار کا پاس ہونا آج کل کے دور میں کسی نعمت سے کم نہیں۔ اگر آپ کے پاس کار موجود ہے تو یقیناً آپ اس کا خیال بھی رکھتے ہوں گے تاکہ کسی سفر کے دوران یہ اچانک بیچ راہ پر دھوکا نہ دے دے۔
یوں تو…
پچھلے کئی ماہ سے آپ اخبارات اور ٹی وی وغیرہ میں وانا کرائی رانسم ویئر کے بارے میں سُن رہے ہوں گے۔ اس خطرناک رانسم ویئر نے دنیا بھر میں بہت تباہی پھیلائی اور لاکھوں کمپیوٹرز میں موجود ڈیٹا کو ناکارہ بنا کر تاوان حاصل کیا۔
کمپیوٹنگ کی…
انگریزی اردو اور اردو انگریزی ڈکشنریوں کے لیے پلے سٹور پر بہت سی ایپلی کیشنز موجود ہیں لیکن انگلش اردو ڈکشنری آف لائن پلس ٹرانسلیٹر میں چند نئی خصوصیات کا اضافہ کیا گیا ہے۔اس ڈکشنری سے آپ بیک وقت اردو انگریزی ترجمہ، جامع تعریف، مترادف…
اکثر ہم ونڈوز کا پاس ورڈ بھول جاتے ہیں۔ کافی دنوں تک جب سسٹم کو آن نہ کریں یا پھر ونڈوز میں موجود ایک سے زائد یوزر اکاؤنٹ ہونے کی وجہ سے جب کسی اکاؤنٹ کا خاص طور پر ایڈمنسٹریٹر یوزر کا پاس ورڈ بھول جائیں اور وہ ری سیٹ بھی نہ ہو پا رہا ہو…
وہ لوگ جو اپنے اسمارٹ فون کو بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں یقیناً اس بات سے واقف ہوں گے کہ فون آہستہ آہستہ سست ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ دراصل درجنوں ایپس استعمال کرتے ہوئے فون کی میموری اس قدر زیادہ استعمال ہو جاتی ہے کہ فون کے لیے درست رفتار…
سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 8 کو باقاعدہ طور پر متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون کے پری آرڈر کا آغاز تو کل سے ہو جائے گا لیکن اس کی فروخت کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا ۔
سام سنگ کے لیے نوٹ 8 کا اجراء ایک بڑی کامیابی ہے ۔ نوٹ سیون کے بیٹری پھٹنے کے واقعات…
فیس بک نے جب سے 360 فوٹوز کی سہولت فراہم کی ہے، تب سے اب تک 70 ملین 360فوٹوز فیس بک پر اپ لوڈ کیے جاچکے ہیں۔ یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ اس فیچر کو صارفین نے کس قدر پسند کیا ہے۔ لیکن اب تک جو بھی فوٹو اپ لوڈ کیے گئے ہیں وہ فیس بک کی…
ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 129 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں کمپیوٹنگ کے ڈسٹری بیوٹرز کے پاس دستیاب ہے۔ سبسکرائبرز کو شمارہ پہلے ہی بذریعہ پاکستان پوسٹ بھیجا جاچکا ہے۔
کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے اس کی تفصیل اس ربط پر دیکھی…