یاہو! کا ڈیٹا چرانے والوں کو حکومتی حمایت حاصل نہیں تھی

گزشتہ دنوں جب یاہو! کے کروڑوں صارفین کے ڈیٹا کے چوری ہونے کی خبر آئی تو یاہو! نے الزام لگایا تھا کہ 2014ء میں ہونے والے ڈیٹا کی اس چوری کے پیچھے کسی حکومت یا ریاست کا ہاتھ ہے۔ InfoArmor نامی سکیوریٹی کمپنی جس کے پاس اس چوری شدہ ڈیٹا میں سے…

سافٹ ویئر انتبائی پیغامات غلط وقت پر دکھاتے ہیں

یہ خبر سافٹ ویئر ڈیویلپرز کو ضرور محظوظ کرے گی کہ ان کے بہت محنت سے بنائے سافٹ ویئر جب صارف کو کسی غلطی یا خطرے سے آگاہ کرنے کے لئے اسکرین پر پیغام دکھاتے ہیں تو تقریباً نوے فی صد صارفین اس اطلاع کو نظر انداز کردیتے ہیں۔ برگھم ینگ یونی…

لکھائی کی نقل کرنے والا سافٹ ویئر تیار

ہمارے روز مرہ کاموں کے دوران ٹائپنگ سے واسطہ پڑتا ہی رہتا ہے۔ چاہے موبائل فون پر ایس ایم ایس ٹائپ کرنا ہو یا لیپ ٹاپ پر ای میل ٹائپ کرنی ہو، ہماری ترجیح QWERTY کی بورڈ ہوتے ہیں کیونکہ ان پر ٹائپنگ کرنا آسان ہوتا ہے۔ ٹائپنگ کے مقابلے میں…

اب ایپلی کیشنز کے اندر تلاش کرنا بھی ممکن ہو گیا

گوگل نے پہلے ایسا مرکزی سسٹم بنایاجہاں سے صارفین انٹرنیٹ پر کچھ بھی تلاش کر سکتے ہیں۔ اب گوگل نے آپ کے اینڈروئیڈ فون میں تلاش کے لیے بھی بندوبست کرلیا ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں گوگل ایپ کے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا ہے۔ In Appsنامی اس فیچر…

آئی فون یا آئی پیڈ کی اسکرین کو باآسانی کمپیوٹر اسکرین پر دیکھیں

آئی فون پر تصاویر یا وڈیوز اگر خاندان کے ساتھ مل کر دیکھنی ہوں تو اس کے لیے فون کو بڑے ڈسپلے پر منتقل کر لینا انتہائی کارآمد ثابت ہوتا ہے۔ یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے آئی فون اسکرین کو کسی دوسری اسکرین پر کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟ اگر آپ…

میسجنگ ایپس کے ذریعے دوست کو نقشے پر اپنے موجودہ مقام سے آگاہ کریں

اسمارٹ فون کی آمد سے لاتعداد فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک فائدہ یہ ہے کہ اب ہر وقت دنیا بھر کا نقشہ آپ کی دسترس میں رہتا ہے۔ یہی نہیں اس نقشے پر آپ جب چاہیں اپنا موجود مقام بھی جان سکتے ہیں۔ یعنی اس میں بھٹکنے کی ضرورت نہیں بس ایک…

پی ڈی ایف فائل کو ایکسل فارمیٹ میں بدلنے کا سب سے آسان طریقہ

اکثر ہمیں کام کے دوران پی ڈی ایف فائلز موصول ہوتی ہیں جن میں موجود لکھا ڈیٹا ہمیں ایکسل فائل میں درج کرنا پڑتا ہے۔ چونکہ پی ڈی ایف فائلز کی تدوین آسان نہیں ہوتی اس لیے اکثر لوگ پی ڈی ایف فائل میں موجود ڈیٹا کو دیکھ کر ایکسل میں دوبارہ سے…

اسپیم کالز کے خلاف گوگل کا اہم قدم

آپ کسی بینک سے کوئی قرض ، گاڑی یا کریڈٹ کارڈ لینے میں کامیاب ہوجائیں یا کسی انشورنس کمپنی کو صرف معلومات کے لئے اپنے فون سے کال کر بیٹھیں تو کچھ ہی عرصے بعد مارکیٹنگ کی غرض سے کی جانے والی فون کالز کا تانتا بندھ جاتا ہے۔ یہ ادارے بھلے ہی…

بگز ڈھونڈیں اور کروڑوں روپے کمائیں

بگ باؤنٹی پروگرامز 1995ء سے موجود ہیں۔ یہ دراصل ایک ہیکروں کے لئے موقع ہوتا ہے کہ وہ کسی سافٹ ویئر، سروس یا ہارڈ ویئر میں کوئی ایسی خرابی ڈھونڈیں جو اس سے پہلے نامعلوم تھی۔ اس کھوج کے عوض کمپنیاں ہیکرز کو انعام میں بھاری رقوم دیتی ہیں۔ فیس…

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 122

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 122 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں…