Browsing Tag

آئی او ایس

آئی فون کے کیمرے سے صارف کی جاسوسی ممکن، خطرناک انکشاف

یہ خبر ہو سکتا ہے آپ کو بھی ہماری طرح پریشان کردے۔ گوگل کے ایک انجینیئر فیلکس کراز نے بتایا ہے کہ ایپل کے آئی او ایس کی پرائیویسی سیٹنگ ایسی ہے کہ کوئی بھی ایپ، جسے کیمرا استعمال کرنے کی اجازت ہے، وہ صارف کے علم میں لائے بغیر اس کی تصاویر…

اوبر ایپ آئی فون کی اسکرین ریکارڈ کر سکتی ہے، حیران کن انکشاف

اوبر کو ایپل کی جانب سے ایسی خصوصی اجازت حاصل ہے جو اس کی ایپ کو آئی فون کی اسکرین ریکارڈ کرنے کی اجازت دیتی ہے، چاہے ایپ بند ہی کیوں نہ ہو۔ یہ حیران کن انکشاف سکیورٹی معاملات پر تحقیق کرنے والے ول اسٹرافیک نے دی ہے، جن کا کہنا ہے کہ "…

آئی فون کے ہر کام کے لیے واحد اور مفت پروگرام

آئی فون کے حوالے سے یہ پروگرام آل ان ون سلوشن ہے جس کی مدد سے آپ نہ صرف ایپلی کیشنز وغیرہ انسٹال کر سکتے ہیں بلکہ فون کا مکمل بیک اپ بنا سکتے ہیں اور سافٹ ویئر کے حوالے سے خرابیوں کو بھی دُور کر سکتے ہیں۔

آئی او ایس 11 کا دسواں بی ٹا ورژن جاری کردیا گیا

ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 11 کے اجرا سے چند ہفتے قبل، اس کا دسواں بی ٹا ورژن ڈویلپرز کے لیے جاری کردیا ہے۔ اگر آپ کے پاس ڈویلپر اکاؤنٹ موجود ہے اور آپ آئی او ایس کا کا اگلا ورژن آزمانا چاہتے ہیں تو آپ یہ نیا بی ٹا ورژن ڈاؤن لوڈ…

فون میں محفوظ نمبرز دوسرے فون میں منتقل کریں انتہائی آسانی کے ساتھ

نیا فون خریدنے کے بعد سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے کانٹیکٹس منتقل کرنا۔ یعنی پرانے فون میں محفوظ کیے گئے نمبرز کو نئے فون میں لانا اس وقت انتہائی بڑا مسئلہ بن جاتا ہے جب پلیٹ فارم بدل جائے۔ یعنی اگر پہلے آپ اینڈروئیڈ فون استعمال کر رہے تھے اور…

وز ایج لیب٬ فیس ری ٹچ

اس ایپلی کیشن کے کام کرنے کا طریقہ کار تقریباً خود کار ہے جس میں یہ خراب دکھائی دینے والی جلد اور آنکھوں پر میک اَپ اپلائی کر دیتی ہے۔ تصویر میں کہیں کوئی چمک دکھائی دے رہی ہو تو اسے درست کر دیتی ہے، چہرے کی جھریاں غائب کرتی ہے اور دانتوں…

جیل بریک کیا ہے؟

بہت سی ڈیوائسس جیسے ایپل آئی فون وغیرہ ڈیجیٹل رائٹس منیجمنٹ (DRM) سافٹ ویئر کے ساتھ آتی ہیں۔ اس سافٹ ویئر کا مقصد ڈیوائس کی سیکیوریٹی میں اضافہ یا پھر صارف کو کمپنی کی جانب سے غیر تصدیق شدہ سافٹ ویئر انسٹال کرنے سے روکنا ہے۔ جیل بریکنگ یا…