Browsing Tag

آئی فون

نئے آئی فون کی eSIM صرف دس ممالک میں قابل استعمال ہے

اپیل نے آخر کار دوہری سم کی سہولت اپنے تازہ ترین آئی فون میں شامل کر ہی دی۔ لیکن یہ سہولت عام دستیاب دوہری سم والے اسمارٹ فون سے مختلف ہے۔ آئی فون ٹین ایس، ٹین ایس میکس اور ٹین آر میں دوہری سم کی جو سپورٹ ہے وہ eSimکہلاتی ہے۔ اس میں آپ کو…

ایپل نے آئی فون ٹین ایس، ٹین آر اور ٹین ایس میکس کا اعلان کر دیا

ایپل نے اپنے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں تازہ ترین فلیگ شپ آئی فون ٹین ایس (iPhone XS) اور ٹین ایس میکس (XS Max) متعارف کرا دئیے ہیں۔ ان دونوں اسمارٹ فونز کی تفصیلات میں نیا بتانے کے لیے اس لیے کچھ زیادہ نہیں ہے کہ ان دونوں اسمارٹ…

iPhone XS ابھی آیا نہیں، لیکن تگڑا مقابل سامنے آگیا

وہ پہلا اینڈروئیڈ اسمارٹ فون جو حقیقی معنوں میں آئی فون کے آنے والے فلیگ شپ اسمارٹ فون iPhone XS کو ٹکر دے سکے گا، اگلے ماہ یعنی اکتوبر میں دستیاب ہوجائے گا۔ آپ شاید سوچ رہے ہوں کہ یہ اینڈروئیڈ فون گوگل پکسل تھری یا تھری ایکسل ہوگا۔ لیکن یہ…

iPhone XS کی تصویر لیک

ایپل کی تقریب جس میں نئے آئی فون کا اعلان کیا جائے گا، میں ابھی دو ہفتے کا وقت باقی ہے۔ لیکن نئے آئی فونز کے متعلق خبریں لیک ہونے کا سلسلہ گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری ہے۔ تازہ ترین لیک 9to5Mac نامی معروف ویب سائٹ نے شائع کیا ہے۔ اس ویب سائٹ نے…

کیا ایپل دو سم والا آئی فون جاری کرنے والا ہے؟

دو سم والے اسمارٹ فون کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ موبائل فون تیار کرنے والی تقریباً تمام معروف کمپنیاں دو سم والے اسمارٹ فون بھی بناتی ہیں، لیکن ایپل نے اب تک دو سم والے آئی فون کا اجراء نہیں کیا۔ اب شاید یہ انہونی ہونے جارہی ہے۔