Browsing Tag

آئی فون

آئی فون کے ہر کام کے لیے واحد اور مفت پروگرام

آئی فون کے حوالے سے یہ پروگرام آل ان ون سلوشن ہے جس کی مدد سے آپ نہ صرف ایپلی کیشنز وغیرہ انسٹال کر سکتے ہیں بلکہ فون کا مکمل بیک اپ بنا سکتے ہیں اور سافٹ ویئر کے حوالے سے خرابیوں کو بھی دُور کر سکتے ہیں۔

ایپل آئی فون کا نیا ورژن 12 ستمبر کو متعارف کروا سکتا ہے

ایپل کے فینز کے لیے خوشخبری ہے کہ ایپل اپنا اگلے فلیگ شپ اسمارٹ فون ایپل آئی فون 8 سے 12 ستمبر کو پردہ اٹھا سکتا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق ایپل 12 ستمبر کو ایک ایونٹ منعقد کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں ممکنہ طور پر آئی فون…

آئی فون کو ری اسٹارٹ کیے بغیر میموری کلیئر کریں

وہ لوگ جو اپنے اسمارٹ فون کو بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں یقیناً اس بات سے واقف ہوں گے کہ فون آہستہ آہستہ سست ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ دراصل درجنوں ایپس استعمال کرتے ہوئے فون کی میموری اس قدر زیادہ استعمال ہو جاتی ہے کہ فون کے لیے درست رفتار…

آئی فون سے ڈیلیٹ ہوجانے والا ڈیٹا ریکور کریں

اگر آپ اپنی آئی او ایس ڈیوائس جیسے کہ آئی فون، آئی پیڈ یا آئی پوڈ سے غلطی سے کوئی اہم ڈیٹا حذف کر بیٹھے ہیں تو اسے باآسانی ریکور کیا جا سکتا ہے۔ یہی نہیں آپ اپنے فون کے آئی ٹیونز بیک اپ یا آئی کلاؤڈ اکاؤنٹ سے بھی ڈیٹا واپس حاصل…

فون کی لت ختم کرنے کا بے حد آسان نسخہ

ایک عام امریکی ہر روز اپنے سمارٹ فون پر 2600 سے زیادہ بار کلک، ٹیپ یا سوائپ کرتا ہے جبکہ موبائل کے دلدادہ تو ایسا 5400 بار بھی کرتے ہیں۔ تو کیا پاکستانی ان سے مختلف ہیں؟ جی نہیں، پاکستانی ہوں یا امریکی، اسمارٹ فون کی لت نے سب کو گھیر رکھا…

فون سے پی سی اور پی سی سے فون ڈیٹا ٹرانسفر ہوا آسان

ڈیٹا ٹرانسفر آج کل ہماری لیے ایک معمولی سی بات ہے۔ ہمارا اسمارٹ فون ہمارے لیے اتنہائی اہمیت رکھتا ہے۔ اس میں موجود ہمارا اہم ڈیٹا ہی ہمارے لیے سب کچھ ہوتا ہے۔ آج کل چونکہ ہم اپنی کئی اہم فائلیں اسی میں محفوظ رکھتے ہیں اس لیے اس کے ڈیٹا کا…

آئی فون سیون کے صارفین کو فوٹوگرافی سکھانے کے لئے ایپل کی نئی ویب سائٹ

اسمارٹ فون اور کیمرہ لازم و ملزوم بن چکے ہیں۔اگر یہ کہا جائے کہ اسمارٹ فون کے کیمروں نے پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمروں اورکیم کورڈرز کے ختم کردیا ہے، تو غلط نہ ہوگا۔لوگ اب تصاویر بنانے کے لئے اسمارٹ فون کیمروں پر اکتفاء کرتے ہیں۔ایپل آئی فون ایک…

جادوئی کلینر، جو ایک بار میں ہی ڈیلیٹ کر دے ساری بے کار تصویریں

ایک وقت تھا تصویریں سوچ سمجھ کر بنانا پڑتی تھیں۔ کیمرے میں موجود رول صرف 36 تصویریں بنانے کی اجازت دیتا تھا، اس لیے غیرضروری تصویریں بنانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ لیکن اگر آج ہم اپنے اسمارٹ فون کی گیلری کھول کر دیکھیں تو تصویریں…

آئی فون 8 سے متعلق اُڑتی افواہیں

ایپل کے اگلے آئی فون کے لئے افواہیں اور قیاس آرائیاں شدت پکڑ گئی ہیں۔ ہر بار کی طرح آئی فون میں جادوئی فیچرز شامل کئے جانے کی افواہیں سرگرم ہیں۔ان میں سے کچھ افواہیں حد سے زیادہ مبالغہ آمیز جبکہ کچھ افواہیں حقیقت سے قریب تر ہیں۔ایپل کے…

اگلے ایپل آئی فون کی قیمت ایک لاکھ روپے سے شروع ہوگی، نئی افواہیں

KGI کے اینالسٹ 'منگ شی كو' کو ایپل کی مصنوعات سے متعلق معلومات کا سب سے قابل اعتماد سورس کہا جا سکتا ہے۔انہوں نے ایک بار پھر اگلے ایپل آئی فون کی خصوصیات اور قیمت کا اندازہ لگایا ہے۔منگ شی  کا کہنا ہے کہ 'iPhone 8'  میں ٹچ ID والا ہوم بٹن…