Browsing Tag

اینڈرائیڈ

اینڈروئیڈ فون یا ٹیبلٹ پر ٹائپ کرنا چھوڑیں، لکھنا شروع کریں

اگر آپ اینڈروئیڈ صارف ہیں تو آپ اپنے فون یا ٹیبلٹ پر ٹائپ کرنے کے علاوہ ہاتھ سے لکھ بھی سکتے ہیں۔ آپ کے لکھے گئے متن کو فوراً ٹائپ کر دیا جائے گا۔ لیکن اس کے لیے گوگل ہینڈ رائٹنگ اِن پُٹ (Google Handwriting Input) انسٹال کرنے کی ضرورت…

اپنا گم شدہ فون ڈھونڈیں، لاک کریں اور اپنا ڈیٹا حذف کریں

یقیناً آپ کو اپنا قیمتی اسمارٹ فون بہت پیارا ہو گا، تو اس کی حفاظت کے لیے اس میں کوئی سکیوریٹی پروگرام ضرور انسٹال رکھیں اس حوالے سے ہم ایک بہترین پروگرام کا پہلے بھی تذکرہ کر چکے ہیں: گم شدہ فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ کا کیسے سراغ لگائیں…

ہلکے اینڈروئیڈ فونز کے لیے فیس بک لائٹ ایپلی کیشن

کس کے پاس فیس بک اکاؤنٹ موجود نہیں؟ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے تقریباً سو فیصد ہی لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو فیس بک کو 854 ملین روزانہ کی بنیاد پر فیس بک کا رُخ کرنے والے صارفین نہ ملتے۔ یقیناً یہ ایک بہت ہی بڑا نمبر…

اینڈروئیڈ فون کی لاک اسکرین پر اپنا نام لکھیں

کمپیوٹر کی لاک اسکرین پر ہمارا نام موجود ہوتا ہے، جس سے سب اندازا لگا سکتے ہیں کہ یہ کمپیوٹر کس کی مالکیت ہے۔ جبکہ اینڈروئیڈ ڈیوائسز پر ایسا نہیں ہوتا، بلکہ ایک سادہ سا لاک موجود ہوتا ہے۔ حالاں کہ اینڈروئیڈ میں مالک کا نام لاک اسکرین پر…

انٹرنیٹ (ڈیٹا/وائی فائی) لاک

اسمارٹ فون کے ہوتے ہوئے ہم جب چاہیں انٹرنیٹ کی وسیع دنیا کی سیر کرنے کے قابل ہو چکے ہیں۔ اگر وائی فائی کنکشن دستیاب نہ بھی ہو تو ہم موبائل ڈیٹا استعمال کر سکتے ہیں۔ اکثر لوگ انٹرنیٹ پیکیج سبسکرائب کروا لیتے ہیں تاکہ جہاں بھی رہیں، فون پر…

آئی فون اور اینڈرائیڈ سے ڈیسک ٹاپ تک رسائی حاصل کریں

پی سی ٹو پی سی ریموٹ ڈیسک ٹاپ تو آپ نے استعمال کیا ہو گا لیکن کیا کبھی آپ کو خواہش ہوئی ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر کو اپنے اینڈرائیڈ فون، ٹیبلیٹ یا آئی فون سے کنٹرول کر سکیں؟ فرض کریں کمپیوٹر پر پڑی کوئی فائل آپ کو اچانک ضرورت پڑ گئی ہے یا آپ…

اسمارٹ فون کا ریموٹ ایکسس

ٹیم ویوور کے ذریعے سسٹم کے ریموٹ ڈیسک ٹاپ ایکسس کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ حال ہی میں ٹیم ویوور گروپ نے اسمارٹ فون کے لیے بھی ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کی ہے جس کی مدد سے آپ اپنے فون کا ایکسس کسی دوسرے کو دے سکتے ہیں۔ جب اسمارٹ فون…