ٹیکنالوجی نیوز فیس بک میسنجر پر اب ‘4کے’ تصاویر فہد کیہر نومبر 22، 2017 بیشتر میسجنگ سروسز تصاویر کو کمپریس کرتی ہیں لیکن اب میسنجر پر ایسا نہیں ہوگا
ٹیکنالوجی نیوز چینی ادارے نے فیس بک کو پیچھے چھوڑ دیا فہد کیہر نومبر 21، 2017 ٹین سینٹ 500 ارب ڈالرز مالیت رکھنے والا ایشیا کا پہلا ادارہ بن گیا ہے
ٹیکنالوجی نیوز جھوٹی خبروں کے خلاف عالمی اتحاد، گوگل، فیس بک، ٹویٹر ودیگر شامل بابر خان نومبر 17، 2017 اس پراجکیٹ کے تحت مخصوص شرائط پوری کرنے والی معلومات اور خبروں کو ایک خاص نشان دیا جائے گا جسے ٹرسٹ انڈیکیٹر “Trust Indicators” کا نام دیا گیا ہے
ٹیکنالوجی نیوز فیس بک انسانی نفسیات سے کھیلتا ہے، سابق صدر پھٹ پڑے فہد کیہر نومبر 13، 2017 خدا ہی جانتا ہے کہ یہ ہمارے بچوں کے دماغوں کے ساتھ کیا کر رہا ہے؟، شان پارکر کی دہائی
ٹیکنالوجی نیوز فیس بک کے پہلے صدر نے ویب سائٹ کے اصل مقصد سے پردہ اُٹھا دیا بابر خان نومبر 11، 2017 سوشل میڈیا ویب سائٹس انسانوں کی خامیوں سے فائدہ اُٹھاتی ہیں
ٹیکنالوجی نیوز خبروں کے لیے فیس بک اور میوزک کے لیے یوٹیوب! فہد کیہر نومبر 10، 2017 بھارتی صارفین انگریزی مواد کے بجائے مقامی زبانوں کے مواد پر زیادہ بھروسہ کرتے ہیں
ٹیکنالوجی نیوز فیس بک پر جعلی اکاؤنٹس کی بھرمار بابر خان نومبر 5، 2017 فیس بک کے مطابق ان جعلی اور ڈوپلیکیٹ اکاؤنٹس کی دریافت اس ضمن میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجیز میں بہتری کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے
ٹیکنالوجی نیوز واٹس ایپ ایک گھنٹے کے لیے ڈاؤن بابر خان نومبر 3، 2017 ایپ بنانے والی کمپنی نے ابھی تک اس امر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
ٹیکنالوجی نیوز سٹوریز اور سٹیٹس کے یومیہ صارفین کی تعداد 300 ملین سے تجاوز کر گئی بابر خان نومبر 3، 2017 توقع ہے کہ فیس بک سٹوریز اور سٹیٹس کی مقبولیت میں اضافے کے لیے انسٹاگرام اور واٹس ایپ میں مزید بہتر فیچرز شامل کرے گا تاکہ مزید مشتہرین کو متوجہ کیا جاسکے
ٹیکنالوجی نیوز ہم آپ کی جاسوسی نہیں کرتے، فیس بک کی تصدیق بابر خان اکتوبر 30، 2017 چاہے آپ اس سازشی نظریے پر یقین کریں یا نہیں، مگر فیس بک اس حوالے سے رائج تمام تر سازشی نظریات کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کرنا چاہتا ہے