Browsing Tag

بیک اپ

اینڈروئیڈ کو فلیش، روٹ اور بیک اپ کریں

اینڈروئیڈ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اکثر مہنگی پڑتی ہے کیونکہ چھوٹی سی خرابی کی وجہ سے یہ کام کرنا بند کر دیتا ہے اور صارف کو فون مکینک کے پاس لے جانا پڑتا ہے۔ اگر فون میں کوئی سافٹ ویئر کا مسئلہ ہے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں۔…

وٹس ایپ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر بیک اپ کریں

وٹس ایپ کی مقبولیت دن بدن بڑھ رہی ہے، اتنی اہم اور مقبول ایپلی کیشن کو مفت فراہم نہ کرنا ایک ناانصافی ہوتا، یہی وجہ ہے کہ فیس بک نے اس ایپلی کیشن کے حقوق حاصل کرنے کے بعد حال ہی میں اسے بالکل مفت کر دیا ہے۔ اس سے قبل وٹس ایپ پہلے سال…

آئی فون کے بیک اپ سے ضرورت کا ڈیٹا نکالیں

آئی فون کے کریش ہونے کے بعد اس کا ڈیٹا ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس لیے اچھا ہے کہ اپنے آئی فون کو ہمیشہ آئی ٹیون کے ساتھ سنک رکھیں تاکہ سسٹم پر بیک اپ موجود رہے۔ آئی ٹیون کے بیک اپ سے آئی فون کو ری اسٹور کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آئی ٹیون کے…

تصاویر اور وڈیوز بیک اپ کریں اَ ن لمیٹڈ اسپیس کی سہولت کے ساتھ

اسمارٹ فون میں موجود کیمرے نے ہر شخص کو فوٹوگرافر بنا دیا ہے۔ اس کے علاوہ فونز میں چونکہ اچھے معیار کے کیمرے نصب ہونے لگے ہیں اس لیے ان سے بنی تصاویر کا سائز بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اس وجہ سے ہر کسی کو ڈرائیواسپیس کی کمی کا سامنا ہے۔ اگر کسی…

ویب براؤزر کا بیک اپ لیجئے

ونڈوز کا کرپٹ ہوجانا کئی لوگوں کے لئے معمول کی بات ہے۔ اگر تمام سافٹ ویئر اور ان کی سیٹنگز کا بیک اپ موجود ہو تو زیادہ تکلیف نہیں ہوتی لیکن اگر بیک اپ بھی موجود نہ ہو توپھر شامت آجاتی ہے۔ جہاں آپ کے کمپیوٹر میں کئی اہم سافٹ ویئر انسٹال ہوتے…

اپنے لیپ ٹاپ کو ٹپ ٹاپ حالت میں کیسے رکھیں؟

آج کل لیپ ٹاپ کا زمانہ ہے۔ قریباً 90 فیصد کالج کے طلباء کے پاس لیپ ٹاپ موجود ہے۔ اس کے علاوہ گھر اور دفاتر میں بھی لیپ ٹاپ کا استعمال بالکل عام ہو چکا ہے۔ لیپ ٹاپ ، پی سی کے مقابلے میں بیس فیصد کم بجلی استعمال کرتا تو ہر کوئی لیپ ٹاپ کیوں…