Browsing Tag

سام سنگ

سام سنگ کی 15.36 ٹیرا بائٹس کی ہارڈڈرائیو

سام سنگ نے 15.36 ٹیرابائٹ کی نئی ایس ایس ڈی ہارڈ ڈرائیو کی فروخت شروع کر دی ہے۔اتنی زبردست گنجائش کے ساتھ یہ اس وقت مارکیٹ میں دستیاب کسی بھی دوسری ہارڈڈرائیو چاہے وہ میکانیکل ہو یا فلیش،سب سے زیادہ گنجائش والی ہارڈڈرائیو ہے۔ PM1633a…

سام سنگ گلیکسی فون بیک اپ اور اپ گریڈ کریں ’’کائیز‘‘ سے

سام سنگ گلیکسی ایک معروف ترین اسمارٹ فون سیریز ہے۔ جس طرح آئی فون کو کمپیوٹر پر مکمل بیک اپ کرنے اور اس کا آپریٹنگ سسٹم اپ گریڈ کرنے کے لیے آئی ٹیونز دستیاب ہے بالکل اسی طرح سام سنگ نے گلیکسی سیریز کے لیے ایک پروگرام ’’کائیز‘‘ فراہم کر…

2016 میں آنے والے کچھ شاندار اسمارٹ فونز

اگر کو ئی آپ سے پو چھے کہ 2016میں کون سے شاندار ا سما ر ٹ فون آنے والے ہیں تو آپ شا ید کہیں گے سام سنگ گلیکسی ایس7 یا آئی فون7۔ کیونکہ یہی فون ہمارے ہاں زیادہ مقبول ہیں اور انھی کے بارے میں لوگ زیادہ جانتے ہیں۔ تا ہم کم شہرت یا فتہ برا…

سام سنگ کا فولڈ ایبل ویلی فون

بڑی اسکرین کے فون رکھنے والوں کوایک ہی مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ اس فون کو جیب یا ہینڈ بیگ میں کیسے رکھا جائے۔ اس کے علاوہ ایسے اسمارٹ فون کو پکڑ کر چلنا بھی دشوار ہوتا ہے اور اگر یہ گر جائے تو نقصان بھی اسے زیادہ پہنچتا ہے۔ بڑی اسکرین کے…

ایپل آئی فون 6 جیسی خصوصیات، لیکن قیمت آدھی وَن پلس 2

اگر آپ کی جیب ایپل آئی فون 6 یا سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون خریدنے کی اجازت نہیں دیتی تو بے فکر رہیں، ون پلس 2 سام سنگ کے گلیکسی ایس 6 ایج یا ایپل کے آئی فون 6 کا بہترین متبادل ثابت ہوسکتا ہے۔ہائی ریزولوشن اسکرین، انتہائی طاقت ور کیمرہ اور…

سام سنگ گلیکسی نوٹ فائیو کا تجزیہ

گذشتہ دنوں نیویارک میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں سام سنگ (Samsung)نے اپنے دو نئی فلیگ شپ (Flagship) ڈیوائسز متعارف کروا دی ہیں۔شروع میں کہا جارہا تھا کہ یہ ڈیوائسز ستمبر 2015 میں ہونے والی IFA 2015 میں متعارف کروائی جائیں گے لیکن اگست…

ایپل نے سام سنگ سے مدد مانگ لی

ایپل اور سام سنگ کے بیچ سخت دشمنی اور ایک دوسرے پر درج درجنوں مقدمات کے باوجود کاروباری روابط کبھی ختم نہیں ہوئے۔ماضی میں دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف سنگین نوعیت کے الزامات عائد کئے مگر ان کے درمیان کاروباری روابط کبھی ختم نہیں ہوئے۔ تازہ…

سستے چینی ٹیبلٹس خریدیں یا نہیں؟

حال ہی میں ایک ریسرچ گروپ کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ نے کمپیوٹرز بنانے والے اداروں کی ہوش اُڑا دیئے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پرسنل کمپیوٹر خریدنے والے صارفین کی تعداد بہت تیزی سے گھٹ رہی ہے۔ انٹل جیسی بڑی کمپنی بھی اس رپورٹ کے نتیجے…

سام سنگ نے گلیکسی ایس فور منی متعارف کروا دیا

سام سنگ نے اپنے حریف ایپل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے سب سے جدید اسمارٹ فون گلیکسی ایس فور کا ایک چھوٹا ورژن  "گلیکسی ایس فور منی" بھی متعارف کروا دیا ہے۔ یہ فون سستا بھی ہے اور صلاحیت میں گلیکسی ایس فور سے کم تر بھی۔ سام سنگ کے مطابق وہ…

سام سنگ گلیکسی ایس فور

سام سنگ نے گزشتہ روز نیویارک میں ایک زبردست تقریب کے دوران گلیکسی ایس فور پیش کردیا ہے۔ یہ اسمارٹ فون بہترین ہارڈویئر اور سافٹ ویئر سے مزین ہے اور اس میں کئی ایسے فیچرز پیش کئے گئے ہیں جو اس سے پہلے کسی اسمارٹ فون میں موجود نہیں تھے۔ ایسا…