Browsing Tag

وائی فائی

چند سیکنڈز میں جانیں کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر محفوظ ہے یا نہیں

آج کل سبھی وائرلیس یا وائی فائی راؤٹر استعمال کرتے ہیں اس لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ اس بات کی جانچ کرتے رہیں کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر بالکل محفوظ ہے۔ اس میں کوئی ایسی تبدیلی نہیں کی گئی جس کے نتیجے میں آپ کو ہیک کیا جائے یا آپ کے سسٹم میں…

اپنے کمپیوٹر میں محفوظ وائی فائی پاس ورڈ دیکھیں

وائی فائی کی ویو(Wifi Key View)ا یک ایسا ٹول ہے جس سے صارفین اپنے کمپیوٹر میں محفوظ اُن تمام وائی فائی پاس ورڈز کی فہرست دیکھ سکتے ہیں جو اُن کے کمپیوٹر میں محفوظ ہیں۔اصل میں وائی فائی پاس ورڈ اور نیٹ ورک کی تفصیلات کمپیوٹر میں مختلف سسٹم…

مفت اور قابلِ بھروسا وائی فائی کنکشنز باآسانی تلاش کریں

جب تھری جی ڈیٹا پیک کی معیاد ختم ہو جائے یا فون میں کریڈٹ موجود نہ ہو تو انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے ہم فوراً کسی مفت وائی فائی ہاٹ اسپاٹ کی تلاش شروع کر دیتے ہیں مگر آپ کے قریب میں کس جگہ مفت انٹرنیٹ دستیاب ہو سکتا ہے یہ جاننا تھوڑا مشکل…

دیکھیں کون آپ کا وائی فائی انٹرنیٹ چوری کر رہا ہے

تیز ترین انٹرنیٹ کی آمد کے بعد اب نہ صرف یہ کہ ہمیں تقریباً ہر جگہ بہترین انٹرنیٹ دستیاب ہے بلکہ اس رفتار سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ہم اسے دوسروں سے بھی بانٹ سکتے ہیں۔ زیادہ تر اسمارٹ فونز میں وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنانے کا فیچر پہلے سے موجود…

چھپے ہوئے تمام وائی فائی کنکشنز تلاش کریں

جب ہم کسی وائرلیس نیٹ ورک کو کنیکٹ کرنے کے لیے دیکھتے ہیں تو وہاں آس پاس موجود دیگر وائرس لیس نیٹ ورک بھی دِکھائی دیتے ہیں۔ آج کل چونکہ وائی فائی انٹرنیٹ جگہ جگہ دستیاب ہے اس لیے ہر وقت درجنوں نیٹ ورک دِکھائی دیتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ آپ…