Browsing Tag

ورڈ پریس

ویب سائٹ اپنے کمپیوٹر پر ہوسٹ کریں

اگر ایک ویب سائٹ بنانے کی بات کی جائے تو سب سے پہلے دماغ میں اس پر اُٹھنے والے اخراجات کا خیال آتا ہے کہ ڈومین نیم جو کہ قریباً ایک ہزار پاکستانی روپے کے عوض ملتا ہے۔ اس کے بعد ہوسٹنگ جو کہ پانچ ہزار روپے سے لے کر بیس تیس ہزار روپے تک کی…

ورڈپریس ویب سائٹ کی رفتار بڑھانے کے لیے مددگار پلگ اِنز

ورڈپریس ایک معروف بلاگنگ ٹول ہے لیکن اپنی لچکدار ساخت کی وجہ سے یہ صرف بلاگ تک محدود نہیں رہا، بلکہ اس کی مدد ہر طرح کی ویب سائٹس بنائی جا چکی ہیں۔ چاہے کوئی عام سا بلاگ ہو، خبروں کی ویب سائٹ یا کوئی آن لائن اسٹوراسے جلد پایہ تکمیل تک…

کیا ورڈپریس کے nulled تھیم استعمال کرنے چاہئے؟

ورڈپریس (WordPress) اس وقت دنیا کا مقبول ترین اور سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا کانٹینٹ منیجمنٹ سسٹم (CMS) ہے۔ انٹرنیٹ پر موجود کروڑوں ویب سائٹس ورڈپریس پر مبنی ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق انٹرنیٹ پر مقبول پہلی ایک کروڑ ویب سائٹس میں سے 23.3…

ورڈپریس سکیوریٹی، ایک مکمل گائیڈ

دنیائے ویب میں موجود بائیس فیصد فعال ڈومینز ’’ورڈپریس‘‘ استعمال کر رہے ہیں۔ یعنی قریباً ہر چار میں سے ایک ویب سائٹ ورڈپریس پر بنائی گئی ہے۔ اپنی لچکدار ساخت اور استعمال میں آسانی کی وجہ سے بلاشبہ ورڈپریس اس وقت دنیا کا معروف ترین کانٹینٹ…

بڑا ڈیٹا بیس ایک ہوسٹنگ سے دوسری پر کیسے منتقل کریں؟

سوال: میں اپنی ویب سائٹ کے لئے ورڈپریس بطور CMSاستعمال کررہا ہوں جس کا ڈیٹا بیس اب بڑھ کر کئی میگا بائٹس کا ہوگیا ہے۔ اب میں اپنی شیئرڈہوسٹنگ تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔ برائے مہربانی مجھے بتائیں کہ میں اتنا بڑا ڈیٹا بیس کیسے ایک ہوسٹنگ سے دوسری…

بلاگنگ کیا ہے اور مفت بلاگ کیسے بنائیں

بلاگنگ کا تاریخی پس منظر بلاگ انگریزی کے دو لفظوں web and log سے مل کر بنا ہے جو ایسی ویب سائٹس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس میں معلومات کو تاریخ وار رکھا جاتا ہے۔ ویب لاگ (weblog) کا لفظ جان بارگر (Jorn Barger) نے پہلی دفعہ 1997ء میں…

پورٹ ایبل ورڈپریس

جب بات بلاگنگ کی ہو تو ذہن میں فوراً ورڈپریس کا نام آتا ہے۔ ورڈپریس اس وقت بلاگنگ کی دنیا میں انتہائی مقبول ہے۔ ورڈپریس کی مدد سے ایک سادہ بلاگ سے لے کر ای اسٹور تک بنایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ ورڈپریس استعمال کرتے ہیں یا کرنے کا ارادہ رکھتے…