Browsing Tag

جی میل

جی میل کے لیے تھرڈ پارٹی ایڈ-آنز جاری

گوگل آج جی میل کے لیے تھرڈ پارٹی ایڈ-آنز (add-ons) جاری کر رہا ہے ۔ یہ ایکسٹینشنز آپ کو اسانا(Asana)، ڈاکیوسائن (Dialpad)، رائیک (Wrike) اور دیگر سرو‎سز کو براہ راست اپنے اِن باکس میں استعمال کرنے کی اجازت دیں گی، چاہے آپ انفرادی صارف ہو یا…

ایپلی کیشن کا بی ٹا ورژن جسے دس کروڑ لوگ استعمال کرتے رہے

چونکہ آج کل پانامہ کیس کے لئے تشکیل دی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کے بعد بی ٹا سافٹ ویئر کا ذکر خاصی خشوع و خضوع کے ساتھ کیا جارہا ہے۔ اس لیے ہم نے سوچا کیوں نہ آپ کو ایک ایسی ایپلی کیشن کے بارے میں بتایا جائے جسے اس کے بی ٹا فیز…

جی میل صارفین اب پچاس میگا بائٹس تک کی اٹیچمنٹس وصول کرسکیں گے

جی میل کے صارفین جانتے ہیں کہ جی میل پر زیادہ سے زیادہ 25 میگا بائٹس تک کی فائل ہی بطور اٹیچمنٹ موصول کی جاسکتی ہے۔ لیکن اب یہ حد بڑھائی جارہی ہے۔ دوسری ای میل سروسز استعمال کرنے والے صارفین اب جی میل صارفین کو 25 کے بجائے 50 میگا بائٹس…

جی میل آئی میپ کیا ہے

جی میل کے اکاؤنٹ میں POP اور IMAP دونوں کی سہولت دستیاب ہے۔ POP3 تو خاصی پرانی اور معروف ٹیکنالوجی ہے۔ لیکن یہ IMAP کیا ہے اور اسے استعمال کرنے کا فائدہ کیا ہے؟ (شارق ،ای میل) POP اور IMAP دو مختلف پروٹوکول ہیں۔ ان دونوں کا مقصد صارفین…

گوگل کی جانب سے مزید 2 جی بی مفت اسٹوریج

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی گوگل نے Safer Internet Day کے موقع پر اپنے صارفین کو ایک چھوٹا سا کام کرنے پر 2 جی بی مزید مفت اسٹوریج اسپیس دینے کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے کہ گوگل پہلے ہی اپنے جی میل اور گوگل ڈرائیور کے صارفین کو 15 گیگا بائٹس…

جی میل سے بھیجی ای میل وصول کنندہ کے میل باکس سے کسی بھی وقت حذف کریں۔ گوگل کروم

جی میل سے ای میل بھیجنے کے چند سیکنڈز کے اندر اسے منسوخ (Cancel) تو کیا جا سکتا ہے لیکن ایک دفعہ ای میل چلی جائے تو پھر آپ کے اختیار میں کچھ نہیں رہتا۔ لیکن گوگل کروم میں جی میل کے لیے دستیاب ایڈاون Criptext Mail آپ کو زبردست اختیارات…

جی میل پر نئی ای میل کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس حاصل کریں

جی میل آج بھی نہ صرف رابطوں کا بہترین ذریعہ ہے بلکہ پروفیشنلز کی اولین پسند بھی ہے۔ اپنے کاروباری معاملات میں رابطوں کے لیے جی میل کو استعمال کرتے ہوئے ہر وقت اپنی ای میلز سے باخبر رہنا ضروری ہوتا ہے۔ ویسے تو فون کے ہوتے ہوئے اب ای میلز…

جانیے کب آپ کی ای میل پہنچی اور پڑھی گئی- کروم

آؤٹ لُک استعمال کرنے والے ای میل بھیجتے ہوئے درخواست کر سکتے ہیں کہ اسے پڑھنے پر آگاہ کیا جائے۔ لیکن اگر ای میل موصول کرنے والا اسے نظرانداز کر دے تو پتا نہیں چلتا کہ ای میل دیکھی جا چکی ہے یا نہیں۔ اگر آپ کسی کو ای میل بھیجنے کے بعد جواب…

جی میل کے لاگ ان پیج کا نیا روپ

گوگل کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ گوگل اپنی سروس کے لاگ ان پروسس کو سادہ بنا رہا ہے اور اس کے لئے ایک نئی لاگ ان اسکرین ڈیزائن کی گئی ہے۔ نیز یہ اسکرین گزشتہ کئی ماہ سے آہستہ آہستہ مختلف صارفین کے لئے فعال کی جارہی تھی۔ یہ بات…