Yearly Archives

2014

ناقابلِ یقین آرٹ ورک

یہ تصویر Dan Roarty کا آرٹ ورک ہے۔ کمپیوٹر پر بنائی گئی یہ تصویر حقیقی فوٹو گراف سے حد درجے مماثلت رکھتی ہے۔ آرٹسٹ نے اپنی مرحومہ نانی کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یہ تصویر بنائی۔ اس تصویر کو بنانے کے لیے ڈان…

ونڈوز ایکس پی اور سیون میں ہاٹ اسپاٹ کیسے بنائیں

وائی فائی کی حامل کئی ڈیوائسس آج کل ہر گھر میں دستیاب ہیں مثلاً لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ کمپیوٹرز اور موبائل فونز وغیرہ۔ خاص طور پر موبائل فونز پر وائی فائی کی دستیابی نے اس ٹیکنالوجی کی پہچان عام کردی ہے۔ اس کے ساتھ ایک انٹرنیٹ کنکشن کو اپنی مختلف…

ٹورینٹس فل اسپیڈ میں ڈاؤن لوڈ کریں

ٹورینٹس ہم سب کی پسندیدہ چیز ہے لیکن اس میں ایک ناپسندیدہ چیز بھی ہے ۔۔ وہ ہے اس کی عام ڈاون لوڈنگ سے بھی آہستہ اسپیڈ ۔۔ آپ کو اس مسئلے کا حل بتا کر اس قابل کردیں گے آپ ٹورینس فائلز کو فل سپیڈ میں ڈاون لوڈ کریں ۔ اس کے لیے آپ کو جن چیزوں کی…

انٹرنیٹ (ڈیٹا/وائی فائی) لاک

اسمارٹ فون کے ہوتے ہوئے ہم جب چاہیں انٹرنیٹ کی وسیع دنیا کی سیر کرنے کے قابل ہو چکے ہیں۔ اگر وائی فائی کنکشن دستیاب نہ بھی ہو تو ہم موبائل ڈیٹا استعمال کر سکتے ہیں۔ اکثر لوگ انٹرنیٹ پیکیج سبسکرائب کروا لیتے ہیں تاکہ جہاں بھی رہیں، فون پر…

اَلٹی میٹ ساؤنڈ کنٹرول ایپلی کیشن

اینڈروئیڈ او ایس میں اگر الٹی میٹ ساؤنڈ کنٹرول ایپلی کیشن موجود ہو تو یہ اینڈروئیڈ کو چار چاند لگا دیتی ہے۔ کیونکہ اس کی مدد سے اینڈروئیڈ میں ساؤنڈز پر مکمل اختیار حاصل کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً جب فون کی بیٹری ڈاؤن ہو تو اس کے الرٹ کا ساؤنڈ…

براؤزر کیئر، آل اِن ون مینٹی نینس سلوشن

ایک کمپیوٹر پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی چیز براؤزر ہوتی ہے۔ ہم براؤزر میں کئی پلگ اِنز اور ٹول بارز بھی انسٹال کرتے رہتے ہیں۔ ایسی صورت میں اسے صفائی ستھرائی کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس کام کے لیے ’’اس لوجکس براؤزر کیئر‘‘ موجود ہے۔ اس کی…

وڈیوز پر واٹر مارک لگائیں

’’کیوٹ وڈیو واٹر مارک‘‘ کے ذریعے آپ وڈیوز پر واٹر مارک یعنی اپنا ٹیکسٹ یا لوگو لگا سکتے ہیں۔ اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ ایک ہی وقت میں کئی ٹیکسٹ اور تصویریں وڈیو میں شامل کر سکتے ہیں۔ یہ ٹیکسٹ اور تصویریں آپ وڈیو کے جس حصے پر چاہیں سیٹ کر…

ونڈوز ری پیئر

’’ونڈوز ری پیئر‘‘ ایک آل اِن ون ٹول ہے جو کہ پی سی کے عام مسائل جیسے کہ فائل پرمشن ایررز اور خراب سسٹم فائلوں کو بدلنا وغیرہ۔ اس میں ونڈوز کے تمام عام ظاہر ہونے والے ایررز کا علاج موجود ہے۔ وائرس سے متاثر یا کرپٹ ہونے والی ونڈوز میں اکثر…