Yearly Archives

2017

سپر چارج ٹیکنالوجی کی تصدیق کے لئے ہوا وے کیtÜv rheinland کے ساتھ شراکت داری

ہوا وے کنزیومر بزنس گروپ نے ہوا وے کی سپر چارج ٹیکنالوجی کی تصدیق کے لئے TÜV Rheinland کے ساتھ اپنے تعاون کا اعلان کیا ہے۔ یہ تصدیقی عمل دنیا کے مایہ ناز سیفٹی ماہرین کی جانب سے فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی کے سخت ٹیسٹ کو کامیابی سے مکمل کرنے کی…

ایکسچینجز کے بند ہونے کی افواہ پر بٹ کوائن کی قیمت میں خاطر خواہ کمی

اس وقت چین میں افواہیں گرم ہیں کہ چینی حکومت بٹ کوائن ایکسچینجز کو بند کرنے والی ہے۔ ان افواہوں کا بٹ کوائن پر کافی برا اثر پڑا ہے۔ بٹ کوائن کی قیمت تقریباً 800 سے 900 ڈالر کم ہو چکی ہے۔

یوفون کا سمر انٹرن شپ پروگرام 2017ء اختتام پذیر

انٹرن شپ پروگرام کے لیے منتخب ہونے والے طلبا کا تعلق ملک بھر کی مختلف جامعات سے تھا، جن میں لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز (لمز)، لاہور اسکول آف اکنامکس، کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈرشپ، شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنسز اینڈ…

جب آفس آن لائن مفت دستیاب ہے تو کیا آفس سیوٹ انسٹال کرنے کی ضرورت ہے؟

اب یہ ضروری نہیں رہا کہ آپ مکمل مائیکرو سافٹ آفس سیوٹ انسٹال کریں کیونکہ اس کے آن لائن متبادل موجود ہیں، جو نہ صرف بغیر انسٹالیشن کے فوری کام کرتے ہیں بلکہ ان میں بنائے گئے ڈاکیومنٹس کلاؤڈ اسٹوریج میں محفوظ ہونے کی وجہ سے ہر جگہ آپ کے لیے…

لینکس کی وہ 10 کمانڈز جو ہر مبتدی کو پتا ہونی چاہیئں

لینکس یا یونکس کا ذکر ہو تو بیشتر لوگوں کے ذہن میں ایک سیاہ اسکرین کا عکس آتا ہے جس میں کمانڈ لکھ کر سب کام کئے جاتے ہیں اور اسی تصور کی وجہ سے مبتدی حضرات اس آپریٹنگ سسٹم سے خوف کھاتے ہیں۔ اگرچہ لینکس اور یونکس نے اس شبیہ کو بدلنے کے لئے…