Yearly Archives

2017

ایچ بی او کی ہیکر کو ڈیٹا لیک نہ کرنے کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالر کی پیشکش

ایچ بی او کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ ایک ہفتہ قبل ہی کسی ہیکر یا ہیکروں کے گروہ نے ایچ بی او کے سرور سے بڑی تعداد میں ڈیٹا چرایا اور پھر معروف ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز کے تازہ ترین سیزن کی چوتھی قسط کا پورا اسکرپٹ آن لائن…

بل گیٹس نے انسٹا گرام اکاؤنٹ بنا لیا

اگرچہ بل گیٹس کسی تعارف کے محتاج نہیں، لیکن حال ہی میں وہ اس وقت خبروں میں ایک بار نمایاں ہوگئے جب اسٹاک مارکیٹ میں ایمزون کے حصص کی مالیت بڑھنے سے اس کے سی ای او جیف بیزوس اچانک بل گیٹس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ اس…

ایل جی کا سب سے چوڑے اپرچر والا اسمارٹ فون کیمرا

31 اگست کو ایل جی اپنے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فون ایل جی وی 30 ریلیز کرنے والا ہے۔ لیکن اس سے پہلے ایل جی نے اس اسمارٹ فون کے کیمرے کے حوالے سے کچھ اطلاعات جاری کی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ یہ فون باقی اسمارٹ فون کتنا مختلف ہوگا۔ اس اسمارٹ…

فائلوں کے ایکسٹینشن خود ہی odin اور cerberہوگئے ہیں

سوال: میری کمپنی میں جتنے بھی کمپیوٹر ہیں، ان میں موجود ایکسل اور ورڈ کی فائلیں کرپٹ ہوگئی ہیں اور ان کے ایکسٹینشن odin اور cerber میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ کیا انہیں ٹھیک کرنے کا کوئی حل ہے؟ آپ کا ڈیٹا رانسم ویئر (Ransomware) کی وجہ سے…

نئے ڈومین ایکسٹینشن اور غلط فہمیاں

ڈومین نیمز یا ایکسٹینشنز کے حوالے سے صارفین کے ذہنوں میں بہت سی اُلجھنیں پائی جاتی ہیں۔ ڈومین نیمز کے حوالے سے صارفین بہت سی غلط فہمیوں کا شکار بھی ہیں،ایسے ہی چند صارفین سے بات ہوئی تو ہم نے سوچا کہ دیگرصارفین کے ذہنوں میں پیدا ہونے والے…

کیا مصنوعی ذہانت سے ہم ہار جائیں گے؟

یہ خطرہ انسان ہمیشہ محسوس کرتا ہے کہ ہر روز بہتر ہوتی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی سے کہیں آگے چل کر مشینیں اتنی سمجھدار نہ ہو جائیں کہ زمین پر انہی کی حکومت چلنے لگے۔ یہ خطرہ حال ہی میں فیس بک ریسرچرز کے ساتھ ہوئے ایک واقعے کے بعد حقیقی لگنے…