Yearly Archives

2017

کھیل ہی کھیل میں فیس بک اکاؤنٹ ہیک

فیس بک پرآج کل ایک کھیل بہت کھیلا جارہا ہے (یا وائرل ہوگیا ہے)  جسے ماہرین نے آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کے لئے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ تیزی سے وائرل ہونے والے اس کھیل کے تحت لوگوں سے کچھ سوالات پوچھ کر ان کی معلومات چرائی جاتی ہیں۔ اس کھیل میں…

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اپنے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کام کرنے والے خواتین آفسران کو گھر سے کام کرنے کی اجازت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے مطابق خواتین  آفسران ہفتے میں ایک روز گھر بیٹھ کر اپنی…

مائیکروسافٹ نے 14 گھنٹے بیٹری پر چلنے والا سرفس لیپ ٹاپ متعارف کروادیا

مائیکروسافٹ نے سرفس سیریز کا نیا لیپ ٹاپ متعارف کروادیا ہے۔ یہ لیپ ٹاپ اس لئے خاص ہے کہ اس کی بیٹری 14 گھنٹے تک چلتی ہے۔ اس طرح مائیکروسافٹ اب براہ راست ایپل کی میک بک پرو کے مقابلے پر آکھڑا ہوا ہے۔ سرفس لیپ ٹاپ کو باقاعدہ طور پر 15 جون…

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 127

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نیا شمارہ ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے کہیں کہ وہ…

ایسی ایپ جو کسی بھی چہرے پر مسکراہٹ لا سکتی ہے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کی تصویر اصل عمر سے کم کی نظر آئے، آپ جوان یا بزرگ نظر آئیں یا پھر آپ تصویر میں موجود کسی چہرے پر مسکراہٹ لانا چاہتے ہیں تو یہ سب اس نئی ایپ کے ذریعے ممکن ہو سکتا ہے۔ نئی سامنے آنے والی یہ ایپلی کیشن…

ایپل مبینہ طور پر رقوم منتقل کرنے کی سروس پر کام کررہا ہے

ایپل جلد ہی رقوم منتقل کرنے کی اپنی نئی  سروس شروع کرنے والا ہے۔ یہ دعویٰ ٹیکنالوجی سے متعلق خبروں کی ایک معروف ویب سائٹ نے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سروس کے تحت آئی فون صارفین  دوسرے آئی فون صارفین کو ڈیجیٹل رقوم منتقل کرپائیں گے۔ اس سروس…

انسٹاگرام کے صارفین کی تعداد 70 کروڑ سے تجاوز کرگئی

تصویر اور ویڈیو شیئر کرنے والی ایپ انسٹا گرام کے صارفین کی تعداد 70 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پچھلے چار ماہ میں صارفین کی تعداد میں 10 کروڑ نئے صارفین کا اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی نے اپنے بلاگ پر لکھا ہے کہ ہم یہ بتاتے ہوئے…

جعلی، دھمکی آمیز کالز اور دیگر سائبر کرائمز کو رپورٹ کریں

ہمارے ہاں ابھی تک فون کالز اور میسجز کے ذریعے جعل سازی عروج پر ہے۔ یہ معاملہ صرف جعل سازی تک محدود نہیں بلکہ انجان نمبروں سے کالز کر کے دوسروں کو ڈرانا دھمکانا بھی ہمارے ہاں ایک معمولی سی بات ہے۔ یاد رکھیں کہ جب تک آپ ان جرائم یا درست…

غیرضروری اور ناپسندیدہ کالز و پیغامات سے جان چھڑائیں

موبائل فون کے عام ہونے سے رابطوں میں بہت ہی آسانی پیدا ہو چکی ہے، اب کوئی دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود ہو چند سیکنڈز میں اس سے رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔ اس سہولت نے اس کے ساتھ ساتھ کچھ مشکل بھی پیدا کر دی ہے اب دن بھر ہمیں اتنے کام کے…