وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اپنے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کام کرنے والے خواتین آفسران کو گھر سے کام کرنے کی اجازت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے مطابق خواتین آفسران ہفتے میں ایک روز گھر بیٹھ کر اپنی…