ریزرو بینک آف انڈیا اپنی کرپٹو کرنسی جاری کرنے کا سوچ رہا ہے

بٹ کوائن کا وقت اچھا نہیں چل رہا، پہلے جے پی مورگن کے سربراہ کا بیان آیا کہ بٹ کوائن فراڈ ہے، پھر چین میں بٹ کوائن ایکسچینج کی بندش کی خبر نے بٹ کوائن کی قیمت میں زبردست کمی کردی ہے۔ اب اس حوالے سے ایک نئی خبر یہ ہے کہ بھارت کا مرکزی بینک…

لینکس کی وہ 10 کمانڈز جو ہر مبتدی کو پتا ہونی چاہیئں

لینکس یا یونکس کا ذکر ہو تو بیشتر لوگوں کے ذہن میں ایک سیاہ اسکرین کا عکس آتا ہے جس میں کمانڈ لکھ کر سب کام کئے جاتے ہیں اور اسی تصور کی وجہ سے مبتدی حضرات اس آپریٹنگ سسٹم سے خوف کھاتے ہیں۔ اگرچہ لینکس اور یونکس نے اس شبیہ کو بدلنے کے لئے…

کال ٹیک نے دل کی صحت بتانے والی ایپلی کیشن تیار کرلی

(لاس اینجلس) گزشتہ پچاس ساتھ سالوں کے دوران انسانوں کے رہن سہن میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور ہمارا طرز زندگی مکمل طور پر بدل گیا ہے۔ کھانے پینے کی عادات ہوں یا سونے جاگنے کی اوقات، سب ہی کچھ تبدیل ہوچکا ہے۔ ایسے حالات میں کئی بیماریوں نے بھی…

ہواوے نے ایپل کو پچھاڑ دیا

اسمارٹ فون کی دنیا میں اس وقت سام سنگ کا راج ہے۔ جنوبی کوریا کی اس کمپنی کے اسمارٹ فون دنیا میں سے زیادہ استعمال اور پسند کیے جاتے ہیں۔ سام سنگ کا بعد اگر کسی کمپنی کا نمبر آتا ہے تو وہ ایپل ہے، ٹھہریں۔۔۔ ہے نہیں بلکہ تھا۔ کیونکہ اب دوسری…

PHP سیکھیں – حصہ پنجم

آپریٹرز آپ اب تک ویری ایبلز بنانے اور ان کو ویلیو دینے کا عمل سیکھ چکے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ویری ایبل کو کوئی ویلیو دیتے ہوئے آپ برابر کا جو نشان (=)استعمال کرتے ہیں وہ ایک آپریٹر ہے؟ آپریٹرایک نشان (Symbol) یا نشانات…