مجھے تصاویر سے ٹیکسٹ یعنی متن نکالنے کا طریقہ جاننا ہے

سوال: مجھے تصاویر سے ٹیکسٹ یعنی متن نکالنے کا طریقہ جاننا ہے۔ امیج ٹو ٹیکسٹ کنورٹر کو دراصل آپٹیکل کریکٹر ریکگنائزر ( Optical Character Recognizer)کہتے ہیں۔ آج سے ایک دہائی پہلے اس مقصد کے لئے مخصوص سافٹ ویئر ہوتے تھے مگر اب یہ سہولت…

PHP سیکھیں – حصہ سوم

گلوبل ویری ایبلز اور ویری ایبل اسکوپ ویری ایبل بناتے ہوئے جہاں نام کا خیال رکھنا ضروری ہے وہیں ان کی دستیابی کا بھی دھیان رکھنا ہوتا ہے۔ اگر پہلے ہی ایک ویری ایبل اس نام سے بنایا جاچکا ہے اور آپ دوبارہ اسی نام سے ویری ایبل بنانے کی کوشش…

PHP سیکھیں – حصہ دوم

حسابی عمل یوں تو پی ایچ پی میں مختلف حساب انجام دینے کے لئے بہت سے فنکشنز موجود ہیں۔ لیکن ابھی ابتداء میں ہم ریاضی کے بنیادی حسابات جیسے جمع، تفریق، ضرب اور تقسیم کا ذکر کریں گے۔ مندرجہ ذیل کوڈ ملاحظہ فرمائیں۔ <?php echo (12 +12 .…

PHP سیکھیں – حصہ اول

پی ایچ پی ویب ڈیویلپمنٹ کی دنیا میں ایک اہم لینگویج ہے جسے اس وقت سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ڈیوویلپمنٹ لینگویج کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ بنیادی طور پر اسے ڈائنامک ویب پیجز ڈیزائن کرنے کے لئے تیار کیا گیا تھا لیکن اب یہ بہت سے دیگر مقاصد کے…

ایپلی کیشن کا بی ٹا ورژن جسے دس کروڑ لوگ استعمال کرتے رہے

چونکہ آج کل پانامہ کیس کے لئے تشکیل دی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کے بعد بی ٹا سافٹ ویئر کا ذکر خاصی خشوع و خضوع کے ساتھ کیا جارہا ہے۔ اس لیے ہم نے سوچا کیوں نہ آپ کو ایک ایسی ایپلی کیشن کے بارے میں بتایا جائے جسے اس کے بی ٹا فیز…

فونٹ کی بنیاد پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے دستاویز جعلی قرار دے دی

پانامہ کیس کے لئے تشکیل دی گئی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں شریف خاندان کے پیش کی گئی ایک دستاویز کو جعلی قرار دیا ہے۔ یہ دستاویز ٹرسٹ ڈیڈ ہے جو حسن نواز اور مریم نواز نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے روبرو پیش کی تھی۔ یہ دستاویز مریم نواز…

تاوان طلب کرنے والے مال ویئر پہلے سے زیادہ طاقتور ہوگئے ہیں

سکیوریٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تاوان طلب کرنے والے مال ویئر (Ransomware) فائلیں انکرپٹ کرنے کی اپنی صلاحیت کو زیادہ طاقتور اور انفیکشن پھیلانے کے نت نئے طریقے اختیار کررہے ہیں جس سے ان حملوں سے بچاؤ مشکل ہوتا جارہا ہے۔ ونڈوز کے…

نئے کمپیوٹر پر صرف ونڈوز 10 ہونی چاہیے۔ مائیکروسافٹ

مائیکروسافٹ چاہتی ہے کہ نئے ہارڈ ویئر پر ونڈوز 10 انسٹال کی جائے۔ مائیکروسافٹ نے ایک انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے کچھ کمپیوٹر ہارڈ ویئر پر ونڈوز 7 اور ونڈوز 8.1 کی سکیوریٹی اپ ڈیٹس کو انسٹال ہونے سے روک دیا ہے۔ کمپنی نے اسی سال جنوری…