کسی بھی اسمارٹ فون کی تھری جی، فور جی یا ایل ای ٹی سپورٹ چیک کریں

تھری جی، فور جی اور ایل ٹی ای انٹرنیٹ کی آمد نے ہمارے لیے انتہائی سہولت فراہم کر دی ہے۔ اب سبھی کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے پاس ایسا اسمارٹ فون ہو جس پر وہ اس تیز رفتار انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہو سکیں۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب تقریباً…

اپنے اینڈروئیڈ فون سے زلزلے کی شدت پیمائش کریں اور زلزلوں سے فوری آگاہ رہیں

8 اکتوبر کو برپا ہونے والے زلزلے سے پاکستان کے شمالی علاقے کے بعض شہر زبردست تباہی سے دوچار ہوئے ہیں۔ اس زلزلے کی شدّت ریکٹر اسکیل پر 7.8ریکارڈ کی گئی ہے۔ بہت سے ذہنوں میں یقیناً یہ سوال اُبھرا ہوگا کہ زلزلے کی شدّت کی پیمائش کس طرح کی جاتی…

نومبر 2015ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نومبر 2015ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

سام سنگ کا فولڈ ایبل ویلی فون

بڑی اسکرین کے فون رکھنے والوں کوایک ہی مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ اس فون کو جیب یا ہینڈ بیگ میں کیسے رکھا جائے۔ اس کے علاوہ ایسے اسمارٹ فون کو پکڑ کر چلنا بھی دشوار ہوتا ہے اور اگر یہ گر جائے تو نقصان بھی اسے زیادہ پہنچتا ہے۔ بڑی اسکرین کے…

کیا لیپ ٹاپ کو AC Powerپر چلانا ٹھیک درست عمل ہے؟

سوال: کیا لیپ ٹاپ کو AC Powerپر چلانا مناسب ہے جبکہ بیٹری مکمل طور پر چارج ہو؟ میں نے سنا ہے کہ ایسا کرنے سے لیپ ٹاپ کی بیٹری خراب ہوجاتی ہے۔ جواب: یہ ایک فرضی بات ہی ہے کہ بیٹری مکمل طور پر چارج ہونے کے بعد بھی لیپ ٹاپ کو اے سی پاور…

قوت سماعت سے متاثرہ افراد اپنے فون کو ہیئرنگ ایڈ ڈیوائس بنائیں

ٹیکنالوجی نے معذور افراد کو کافی حد تک مایوسی سے بچانے کی کوشش کی ہے۔ نت نئی ایسی چیزیں ایجاد ہو رہی ہیں جن سے معذور افراد بھی فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کی بات کی جائے تو یہاں بھی ایسے کئی تجربات کیے جا رہے ہیں۔ مثلاً گوگل کا پلگ اِن جس…

ونڈوز 10 کی پاس ورڈ ری سیٹ ڈِسک بنائیں

مائیکروسافٹ ونڈوز 10 میں اس بات پر خصوصی توجہ دی گئی ہے کہ پروفائل فولڈرز تک کوئی غیر متعلق فرد نہ پہنچ سکے۔ ونڈوز10 میں اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول جائیں تو اپنے پروفائل فولڈرز تک پہنچنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ یہ معاملہ اس صورت میں…

فیس بک پر دوستوں سے تصاویر رازداری سے شیئر کریں

آج کل اسمارٹ فون سبھی کے ہاتھ میں ہے اور ہر فون میں موجود کیمرے کی وجہ سے موقع بے موقع تصاویر بننے کا کام جاری رہتا ہے۔ تقریب عام ہو یا خاص اس کو تصاویر میں محفوظ کرنا سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ آپ کے انہی خوبصورت لمحات کو یادگار بنانے کے…

ایپل آئی فون 6S بمقابلہ 6S پلس بہتر کون اور کیوں؟

آئی فون سکس (iPhone 6) اور سکس پلس( 6 Plus) کے بعد اب ایپل نے دو نئے فونز متعارف کر وائے ہیں۔ ایپل آئی فون سکس ایس(Apple iPhone 6S) اور سکس ایس پلس (6S Plus)۔ ایپل نے صرف دو آئی فونز ہی نہیں اس کے علاوہ اور پروڈکٹس بھی متعارف کر وائی ہیں…

اکتوبر 2015ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اکتوبر 2015ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز…