غیر ضروری پروگرام، ٹول بارز اور ایڈویئر کا صفایا کریں

کوئی بھی پروگرام انسٹال کرتے ہوئے جلد بازی میں نیکسٹ نیکسٹ پر کلک کیے جانے سے کئی فالتو پروگرامز بھی انسٹال ہو جاتے ہیں۔ اس لیے انسٹالیشن کے دوران ایسے چیک باکسز کو ہٹا دیں اور کوشش کریں کہ کسٹم طریقے سے انسٹالیشن کریں۔ لیکن جتنی بھی کوشش…

فوٹو شاپ کے ذریعے لپ اسٹک کا رنگ کیسے تبدیل کریں؟

فوٹو شاپ کے ذریعے لپ اسٹک کا رنگ تبدیل کرنا بھی بہت آسان ہے اور یہ چند منٹوں میں کیا جاسکتا ہے۔ اس مضمون میں ہم سلیکشن ٹولز اور ایڈجسٹمنٹ لیئرز کی مدد سے ماڈل کے ہونٹوں کا رنگ تبدیل کرنا سیکھیں گے۔ سب سے پہلے کسی ماڈل کا ہائی ریزولوشن…

موبائل فون یا ٹیبلٹ سے پی سی کیسے ایکسس کریں؟

آئی پیڈ اور اینڈرائیڈ ٹیبلٹ ونڈوز کے پروگرام کو براہِ راست نہیں چلا سکتے۔ لیکن ان سے آپ پی سی کا ایکسس ضرور حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کام کے لیے کئی ایپلی کیشنز دستیاب ہیں۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ریموٹ…

اپنے بچوں کو انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد سے محفوظ رکھیں

آج کل انٹرنیٹ پر ہمارا انحصار حد درجے بڑھ چکا ہے۔ کام سے لے کر انٹرٹینمنٹ اور پڑھائی سے لے کر شاپنگ تک ہر کام کے لیے ہمیں انٹرنیٹ چاہیے ہوتا ہے۔ اور جب کمپیوٹر بچوں کے حوالے کیا جاتا ہے تو والدین انٹرنیٹ پر موجود غیر اخلاقی مواد کی وجہ سے…

ستیا ناڈیلا – مائیکروسافٹ کے نئے سی ای او

مائیکروسافٹ کارپوریشن نے اپنے نئے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کا اعلان کردیا ہے۔ نئے چیف ایگزیکٹیو بھارتی نژاد ستیا ناڈیلا Satya Nadella ہیں اور ان کے نام اعلان بل گیٹس نے خود کیا۔ ساتھ ہی بل گیٹس نے چیئر مین کا عہدہ چھوڑنے اور بانی و تکنیکی  مشیر…

ای ایس ای ٹی سس انسپکٹر

سسٹم ڈائیگناسٹک ٹول استعمال کرنا ہم سب کی مجبوری ہے۔ جب سسٹم ٹھیک طرح سے کام نہ کر رہا ہو، ہمیں اندیشہ ہو کہ کہیں اس میں وائرس تو نہیں آ گیا۔ یا کسی دوسرے کا سسٹم ٹھیک کرتے ہوئے کافی چیزیں چیک کرنی پڑتی ہیں اور پھر سمجھ میں نہ آئے تو پریشان…

آئی او ایل او سسٹم مکینیک

آپ کے سست پڑتے سسٹم کو ٹیون کرنے کا بہترین مکینیک سسٹم جیسے جیسے استعمال ہوتا رہتا ہے اس کی رفتار کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ ظاہر ہے سسٹم کو کچھ آپٹمائزیشن، صفائی ستھرائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کام کے لیے ونڈوز کے ڈیفالٹ ٹولز سے لے کر کئی…

اِنسٹا گرام جیسے فوٹو ایفیکٹس

آپ نے انسٹا گرام ایپلی کیشن کے بارے میں ضرور سنا ہو گا۔ فوٹو ایفیکٹس کے حوالے سے یہ ایپلی کیشن عالمگیر شہرت کی حامل ہے۔ اس کی ایفیکٹس واقعی لاجواب ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ سبھی یہ ایپلی کیشن استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔ کیا آپ بالکل ایسے ہی…

ایک بہتر کیمرہ

اگر آپ ایک اینڈرائیڈ صارف ہیں اور اپنے اسمارٹ فون سے فوٹوگرافی کے تجربے کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے کئی ایپلی کیشنز دستیاب ہیں۔ ایسی ہی ایک نئی آنے والی ایپلی کیشن A Better Cameraہے۔ دراصل یہ ایپلی کیشن سام سنگ گلیکسی ایس فور میں…