مائیکروسافٹ ونڈوز وستا کو الوداع کہنے کا وقت آگیا

اگر آپ مائیکروسافٹ ونڈوز استعمال کرنے والے دنیا کے ان 0.78 فیصد صارفین میں شامل ہیں جو اب تک مائیکروسافٹ ونڈوز وستا استعمال کررہے ہیں تو یہ آپ کے لئے بری خبر ہے۔ مائیکروسافٹ نے ونڈوز وِستا کو ہمیشہ کے لئے الوداع کہنے کا فیصلہ کردیا ہے۔ 11…

مستقبل کا اینٹی وائرس مفت حاصل کریں

لگتا ہے آخر کار اینٹی وائرس بنانے والی کمپنیز کو خیال آ ہی گیا ہے کہ لوگ کمپیوٹر صرف اس لیے استعمال نہیں کرتے کہ اس پر اینٹی وائرس انسٹال کر سکیں جو سسٹم کی پچاس سے ستر فیصد توانائیاں استعمال کرتے ہوئے ہارڈ ڈسک کو مسلسل مصروف رکھے اور…

اپنی عام تصویروں کو دیں ماڈل لُک وہ بھی ایک ٹچ سے

اپنی تصویروں کو خوبصورت بنانے کے لیے سبھی مختلف ایپلی کیشنز استعمال کرتے ہیں ،جن میں موجود فلٹرز ان کو خوبصورت بنا دیتے ہیں۔ اگر تصویر بناتے ہوئے کوئی کمی رہ گئی ہو، جیسے کہ آنکھوں کے نیچے حلقے نظر آرہے ہوں، چہرہ بہت موٹا نظر آرہا ہو یا…

نوکیا 6 بمقابلہ نوکیا 3310 جانیے کون ہے سخت جان

پائیدار فون بنانے میں نوکیا کمپنی سب سے زیادہ شہرت رکھتی ہے۔ نوکیا 3310 کو دنیا کا مضبوط ترین فون مانا جاتا ہے۔ اب جب وقت اسمارٹ فون کی دنیا میں داخل ہو چکا ہے تو اسمارٹ فونز کو زیادہ پائیدار نہیں سمجھا جاتا۔ یہ ذرا سی ٹھوکر سے یا گرنے سے…

پلے اسٹور کے بغیر انسٹال کی گئی ایپلی کیشنز کو خودکار طریقے سے اپ ڈیٹ رکھیں

اینڈروئیڈ کی مقبولیت کی وجہ سے اس کی ایپلی کیشنز انتہائی تیزی سے بنائی جا رہی ہیں۔ اینڈروئیڈ ایپس ویسے تو گوگل پلے اسٹور سے انسٹال کی جاتی ہیں لیکن اکثر ایپلی کیشنز جب کسی وجہ سے پلے اسٹور سے انسٹال نہ ہو سکیں تو اینڈروئیڈ صارفین انھیں کہیں…

وٹس ایپ کا پرانا اسٹیٹس فیچر واپس آرہا ہے

وٹس ایپ نے حال ہی میں اسنیپ چیٹ جیسے کچھ فیچر متعارف کروائے تھے۔ وٹس ایپ کے تازہ ترین ورژن میں صارفین تصاویر، اسٹیکرز، ڈرائنگ اور مختصر دورانیے کی ویڈیوز کو اسٹیٹس کے طور پر لگا سکتے ہیں۔ یہ چیزیں اسٹیٹس ٹیب میں 24 گھنٹے تک نظر آئیں گی اور…

فون سے ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کریں کہ کبھی ریکور نہ ہو سکے

کمپیوٹنگ میں ہم اس سے پہلے بھی کئی دفعہ ذکر کر چکے ہیں کہ اپنا فون کسی دوسرے کو مستقل بنیادوں پر دینے یا بیچنے سے قبل اس میں موجود تمام ڈیٹا کو اچھی طرح حذف ضرور کر دیں۔ دراصل جو ڈیٹا آپ حذف یعنی ڈیلیٹ کرتے ہیں وہ بدستور ڈرائیو پر موجود…

انٹل کوری چپ پر مبنی شومی کے نئے اسمارٹ جوتے چین میں فروخت کے لئے پیش

سال 2015 میں شومی نے پہلے اسمارٹ جوتے  متعارف کروائے تھے۔ ان جوتوں کو پہن کر چہل قدمی کی جائے تو کئی اہم معلومات اکھٹی کی جاسکتی تھیں۔ اب کمپنی نے انٹل کے کوری (Curie) چپ والے نئے اسمارٹ جوتے  لانچ کئے ہیں۔ انٹل کوری قیمض کے بٹن جتنی ایک چپ…

تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے صرف 24 گھنٹوں میں گھر تعمیر

گھر تعمیر کرنے میں مہینوں لگ جاتے ہیں، ایسے میں اگر کوئی دعویٰ کرے کہ وہ 24 گھنٹے کی قلیل مدت میں گھر تیار کرسکتا ہے تو یہ ایک انوکھی بات ہوگی۔ لیکن یہ صرف دعویٰ نہیں ہے بلکہ حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ یہ کارنامہ روس میں دیکھنے کا ملا ہے…