لینوو نے پاکستان میں جدید ترین C2 Power اسمارٹ فون متعارف کرادیا
کراچی، 17 اکتوبر، 2016۔ پرسنل کمپیوٹر فروخت کرنے والے ادارے لینوو (Lenovo) نے سی ٹو پاور (C2 Power) کے نام سے جدید ترین اسمارٹ فون پاکستان بھر کے ریٹیل اسٹورز میں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لینوو کے سی ٹو پاور اسمارٹ فون میں پانچ انچ کا…