فیس بک پر اپنے دوستوں کی لائیک کردہ تصاویر کی تفصیل جانیے
فیس بک پر یہ فیچر موجود ہے جس کے ذریعے نہ صرف یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ ماضی میں آپ نے کن تصاویر کو لائیک کیا ہے بلکہ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے دوستوں نے کس کس تصویر کو لائیک کیا ہے۔
دن بھر فیس بک پر دوسروں کی شیئر کردہ تصاویر کو…