Browsing Tag

اینڈروئیڈ

صرف منتخب نمبروں سے کال اور میسج کا نوٹیفیکیشن حاصل کریں

اکثر ایسا ہوتا کہ رات کے وقت آپ گہری نیند سو رہے ہوتے کہ اچانک موبائل کی گھنٹی بج اٹھتی ہے۔ گہری نیند سے بیدار ہونے کے بعد موبائل دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ کوئی غیر اہم کال یا پیغام ہوتا ہے۔ یا پھر کوئی غلطی سے آپ کا نمبر ڈائل کر دیتا ہے۔…

بل گیٹس بھی اینڈروئیڈ فون استعمال کرنے لگے

فوکس نیوز سے ایک انٹرویو کے دوران مائیکروسافٹ کے بانی اور سابق سی ای او بل گیٹس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب اینڈروئیڈ فون استعمال کرتے ہیں۔ سامعین توقع کررہے تھے کہ وہ شاید ایپل کا نام لیں گے، لیکن ان کی پسند بھی دنیا کے باقی 80 فیصد سے زائد…

گوگل نے اینڈروئیڈ 8.0 اوریو کو باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا

گوگل نے نیویارک میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں اینڈروئیڈ 8.0 اوریو کو باضابطہ طور پر متعارف کرا دیاہے ۔ اب سے پہلے اس ورژن کو اس کے ابتدائی حرف اینڈروئیڈ ”او“ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ گوگل نے اینڈروئیڈ او کے نام سے ہی اس کے…

ایل جی Q6 گیارہ جولائی کو لانچ کیا جائے گا

ایل جی نے گزشتہ روز اپنے یوٹیوب چینل پر ایک مختصر سی ویڈیو اپ لوڈ کی ہے ۔ اس ویڈیو سے تصدیق ہوتی ہے کہ ایل جی اپنا نیا اسمارٹ فون Q6 گیارہ جولائی کو ریلیز کرے گا۔ یاد رہے کہ گیارہ جولائی کی تاریخ پہلے ہی کئی ویب سائٹس رپورٹ کرچکی تھیں۔ تاہم…

واٹس ایپ کے اینڈروئیڈ ورژن میں 2 نئے فیچرز شامل

واٹس ایپ کے اینڈروئیڈ ورژن میں دو نئی خصوصیات شامل کی گئی ہیں جو عام صارف کے لئے بہت مفید ہیں۔ ان فیچرز کی بدولت واٹس ایپ پر ٹیکسٹ بھیجنا اور بھی دلچسپ ہوگیا ہے۔ صارفین کو طویل وقت سے ان فیچرز کا انتظار تھا۔ متن کو بولڈ اور ترچھا کرنے کا…