Browsing Tag

اینڈروئیڈ

جادوئی کلینر، جو ایک بار میں ہی ڈیلیٹ کر دے ساری بے کار تصویریں

ایک وقت تھا تصویریں سوچ سمجھ کر بنانا پڑتی تھیں۔ کیمرے میں موجود رول صرف 36 تصویریں بنانے کی اجازت دیتا تھا، اس لیے غیرضروری تصویریں بنانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ لیکن اگر آج ہم اپنے اسمارٹ فون کی گیلری کھول کر دیکھیں تو تصویریں…

ایسی ایپ جو کسی بھی چہرے پر مسکراہٹ لا سکتی ہے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کی تصویر اصل عمر سے کم کی نظر آئے، آپ جوان یا بزرگ نظر آئیں یا پھر آپ تصویر میں موجود کسی چہرے پر مسکراہٹ لانا چاہتے ہیں تو یہ سب اس نئی ایپ کے ذریعے ممکن ہو سکتا ہے۔ نئی سامنے آنے والی یہ ایپلی کیشن…

اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے سب سے بہترین ڈیٹا ریکوری پروگرام

اسمارٹ فون سے ڈیٹا کا غلطی سے حذف ہو جانا ایک معمولی بات ہے۔ اکثر تو یہ غلطی ہم سے خود ہی سرزد ہو جاتی ہے اور بعض اوقات اسمارٹ فون میں کوئی گڑبڑ اس کی وجہ بنتی ہے۔سسٹم کا کریش ہوجانا، ایس ڈی کارڈ کی کوئی خرابی، روٹنگ کے دوران پیش آنے والا…

روٹ کیے ہوئے اینڈروئیڈ فون کو باآسانی واپس اَن روٹ حالت میں لائیں

آج کل اینڈروئیڈ ڈیوائس کو روٹ کرنے کا رجحان چل رہا ہے۔ اکثر دیکھنے میں آیا کہ لوگ فون خریدتے ہی اسے روٹ کرنا پسند کرتے ہیں کیونکہ اس طرح انھیں اینڈروئیڈ کے مزید فیچرز حاصل ہو جاتے ہیں۔ لیکن اس کے بدلے اینڈروئیڈ کی تیز رفتاری سے ہاتھ دھونا…

اینڈروئیڈ نوگٹ کے نئے فیچرز

نئے اینڈروئیڈ ورژن 7.0 کا نام اینڈروئیڈ نوگٹ منتخب کیا گیا ہے۔ گوگل کی روایت رہی ہے کہ اینڈروئیڈ کے ہر ورژن کو کسی میٹھی چیز سے منسوب کیا گیا ہے۔ چونکہ ہر نئے ورژن کو انگریزی حروف تہجی کے اعتبار سے آگے بڑھایا جا رہا ہے اس لیے گزشتہ ورژن…

اینڈروئیڈ میں ایس ڈی کارڈ کو کیسے فارمیٹ کریں

اگر مائیکروایس ڈی کارڈ (microSD) کارڈ کو لمبے عرصے تک درست حالت میں رکھنا ہو تو اسے گاہے بگاہے فارمیٹ کرتے رہنا چاہیے، بالکل ایسے ہی جیسے فون کو اس کی اصل رفتار پر برقرار رکھنے کے لیے اسے فیکٹری سیٹنگز پر ری اسٹور کیا جاتا ہے۔ فارمیٹ ہو…

امیزون فائر او ایس بمقابلہ گوگل اینڈروئیڈ

آج کل مارکیٹ میں فائر او ایس (Fire OS) کا بڑا چرچہ ہے، اس کی وجہ فائراوایس پر مبنی سستے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ ہیں۔ ان میں ہارڈویئر تو بہت اچھا نصب ہوتا ہے لیکن ان کی قیمت انتہائی کم ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عام صارفین کے لیے یہ بہت ہی کشش کا…

اینڈروئیڈ مارش میلو کے نئے زبردست فیچرز

گوگل اینڈروئیڈ کا نیا ورژن سامنے آ چکا ہے۔ گوگل نے حسب روایت اس نئے ورژن کو بھی ایک میٹھی چیز سے منسوب کیا ہے۔ گزشتہ ورژن چونکہ L تھا اور اس کی مناسبت سے اس کا نام ’’لولی پاپ‘‘ رکھا گیا تھا اسی طرح اب کی بار M کی باری تھی تو نام ’’مارش…

اپنے اینڈروئیڈ فون سے زلزلے کی شدت پیمائش کریں اور زلزلوں سے فوری آگاہ رہیں

8 اکتوبر کو برپا ہونے والے زلزلے سے پاکستان کے شمالی علاقے کے بعض شہر زبردست تباہی سے دوچار ہوئے ہیں۔ اس زلزلے کی شدّت ریکٹر اسکیل پر 7.8ریکارڈ کی گئی ہے۔ بہت سے ذہنوں میں یقیناً یہ سوال اُبھرا ہوگا کہ زلزلے کی شدّت کی پیمائش کس طرح کی جاتی…