Browsing Tag

اوپن سورس

مائیکروسافٹ آفس کے متبادل کے طور پر کون سا سافٹ ویئر موجود ہے؟

سوال: مائیکروسافٹ آفس کے متبادل کے طور پر کون سا سافٹ ویئر موجود ہے؟ کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر بھی ہے جو مائیکروسافٹ آفس کی طرح کام کرتا ہو لیکن لینکس کی طرح مفت دستیاب ہو؟ مائیکروسافٹ آفس بلا شبہ ایک نامی گرامی سافٹ ویئر ہے جس کے…

لینکس کے اجزائے ترکیبی

ونڈوز آپریٹنگ نظام سے لینکس آپریٹنگ نظام پر منتقل ہونے کے مشورے تو آپ نے بارہا سنے ہوں گے، لیکن اکثر کمپیوٹر صارفین جب ایسے مشوروں پر عمل کرتے ہوئے لینکس کا رْخ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو سب سے پہلے اْنھیں عموماً جس مشکل کا سامنا کرنا پڑتا…

مائیکروسافٹ اوپن سورس پروجیکٹس

(تحریر: خواجہ محمد طلحہ، سرگودھا) اوپن سورس پروجیکٹس نے شہرت، سکیوریٹی، سپورٹ اور کم خرچ یا مفت ہونے کی بِنا پر جہاں ایک طرف تو ڈویلپرز اور سافٹ ویئر بنانے والے اداروں کی توجہ اور ترجیحات کو اپنی طرف مبذول کروالیاتھا ،وہاں دوسری طرف ویب…

اوپن سورس تحریک

اوپن سورس کے سورج کے طلوع نے گویا ترقی یافتہ ٹیکنالوجی اور دستیاب ٹیکنالوجی کے درمیان حائل دیوار کو گرادیا۔ 1970ء اور اس سے پہلے بھی ترقی یافتہ ٹیکنالوجی اور اس سے متعلق لوازمات موجود تھے مگر یہ صرف چند ملکوں تک ہی محدود تھے (اب بھی ہیں)…

ایس ایس ایچ اور ایف ٹی پی

زیادہ تر ویب سائٹ مالکان سرور پر فائلیں اَپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی ایف ٹی پی (FTP) پروٹوکول استعمال کرنے والا پروگرام جیسے فائل زیلا یا کیوٹ ایف ٹی پی وغیرہ استعمال کرتے ہیں۔ یہ طریقہ بے حد عام ہے اور زیادہ تر ویب سائٹ کے…

اوپن سورس سافٹ ویئر کی اہمیت

جو حضرات آزاد سافٹ ویئر (Open source) کے بارے میں جانتے ہیں وہ عموماً ایسے سوالات کرتے ہیں کہ میرے پاس پہلے ہی میرے پسندیدہ سافٹ ویئر موجود ہیں جن کے استعمال کا میں عادی ہوں اور پھر میں انہیں مفت استعمال کر رہا ہوں (کریک کے ذریعے) اگرچہ وہ…

ریڈ ہیٹ بمقابلہ اوبنٹو لینکس

ریڈ ہیٹ ایک ایسی کمپنی سمجھی جاتی ہے جس نے لینکس سے بہترین طریقے سے استفادہ حاصل کیا ہے۔ اس کمپنی کی بنیاد 1995ء میں رکھی گئی تھی۔ ریڈ ہیٹ ڈسٹری بیوشن از حد مقبول اور شہرت رکھنے والی ڈسٹری بیوشن ہے۔ جو چیز اسے ممتاز بناتی ہے وہ ایسے سافٹ…

مینکس اور لینکس

لینکس ایک آزاد مصدر آپریٹنگ سسٹم ہے اور آپ یہ بات جانتے بھی ہیں، اور کچھ بعید نہیں کہ آپ اسے استعمال بھی کرتے ہوں، تاہم ہوسکتا ہے کہ آپ نے مینیکس MINIX آپریٹنگ سسٹم کے بارے میں نہ سنا ہو۔ مختصراً ہم کہہ سکتے ہیں کہ مینیکس وہ پہلا بیج…

سافٹ ویئر کی عظیم غلطیاں

ایک وقت تھا جب سافٹ ویئر پروگرامنگ دنیا کے مشکل ترین کاموںمیں سے ایک شمار کی جاتی تھی۔ یہ وہ دور تھا جب پروگرامنگ لینگویجز اپنے ابتدائی دور سے گزر ررہی تھیں۔ اس دور میں اسمبلی جیسی لولیول پروگرامنگ لینگویجز استعمال ہورہی تھیں۔ وقت کے ساتھ…