Browsing Tag

اینٹی وائرس

امریکہ نے کیسپر اسکی کی مصنوعات کے استعمال پر پابندی لگا دی

2016 میں امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں روسی ہیکروں کی مداخلت کی تفتیش کئی جہتوں سے کی جا رہی ہے۔ روسی سیکورٹی سافٹ وئیر کمپنی کیسپر سکائی بھی اب تحقیقات کی زد میں آ گئی ہے۔ کیپسر اسکی طلب کیے جانے پر اپنی تمام معلومات روسی حکومت…

آن لائن دنیا کا سب سے بہترین محافظ اب ونڈوز میں پہلے سے موجود

ونڈوز کی انسٹالیشن کے بعد سب سے اہم کام یہ ہوتا ہے کہ ہم کوئی اچھا اینٹی وائرس انسٹال کریں تاکہ ونڈوز محفوظ رہے اور ہم آسانی سے اپنا کام کر سکیں۔ اینٹی وائرس کی اسی اہمیت کو دیکھتے ہوئے مائیکروسافٹ نے بھی اینٹی وائرس پروگرام بنانے کی ٹھانی…

مستقبل کا اینٹی وائرس مفت حاصل کریں

لگتا ہے آخر کار اینٹی وائرس بنانے والی کمپنیز کو خیال آ ہی گیا ہے کہ لوگ کمپیوٹر صرف اس لیے استعمال نہیں کرتے کہ اس پر اینٹی وائرس انسٹال کر سکیں جو سسٹم کی پچاس سے ستر فیصد توانائیاں استعمال کرتے ہوئے ہارڈ ڈسک کو مسلسل مصروف رکھے اور…

میک ایفی اینٹی وائرس پلس کا 6 ماہ کے لیے لائسنس مفت حاصل کریں

ہر کمپیوٹر کے لیے اینٹی وائرس سب سے اہم پروگرام ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے ہر کمپیوٹر صارف کی کوشش ہوتی ہے کہ اس کے پاس کوئی اچھا اینٹی وائرس انسٹال ہو۔ اکثر لوگ اینٹی وائرس کا لائسنس نہیں خریدتے بلکہ کسی مفت اینٹی وائرس کو ترجیح دیتے ہیں۔ کئی مفت…

سسٹم آئیڈل پروسس کیوں ہمیشہ 99 فی صد سی پی یو استعمال کرتا ہے؟

سوال: میرا کمپیوٹر بہت سست رفتاری سے کام کررہا ہے۔ میں جب ٹاسک منیجر میں پروسسز دیکھتا ہوں تو وہاں سسٹم آئیڈل پروسس ( System Idle Process)  کا پروسس 99 فی صد سی پی یو استعمال کررہا ہوتا ہے۔ کیا یہ کوئی وائرس ہے جس کی وجہ سے میرا کمپیوٹر…

بیدواینٹی وائرس 2015

چینی کمپنی بیدو (Baidu) اپنی لاجواب پروڈکٹس کی وجہ سے مشہور ہے۔ بیدوسرچ انجن چین میں گوگل سے بھی زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ یقیناً آپ نے پچھلے ماہ کے شمارے میں ’’بیدو پی سی فاسٹر‘‘ کا ری ویو بھی پڑھا ہو گا۔ اس بار پیش ہے بیدو اینٹی وائرس…

360 انٹرنیٹ سیکیورٹی اینٹی وائرس

جب بات اپنے سسٹم کی حفاظت کی ہو تو سبھی اپنے قابل بھروسا اینٹی وائرس پروگرام کا انتخاب کرتے ہیں۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو ایک نئے پروگرام کو موقع دیتے ہیں۔ 360 انٹرنیٹ سیکیورٹی تو بہت لوگوں کے لیے بالکل نیا نام ہو گا۔ یہ ایک چائنیز کمپنی کا…

کوموڈو ریسکیو ڈسک

اگر ہمارا سسٹم وائرس سے متاثر ہو جائے تو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ سسٹم کی کارکردگی بری طرح متاثر ہو جاتی ہے اور ہم کوئی بھی کام بروقت انجام نہیں دے پاتے۔ ایسے میں ’’کوموڈو ریسکیو ڈسک‘‘ کا پاس ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اگر…