فیس بک آپ کی ایک تصویری البم حذف کرنے والی ہے
فیس بک اپنے پاس موجود آپ کی تصویروں کے ایک البم کو حذف کرنے والی ہے۔ ہو سکتا ہے آپ اپنی ان تصاویر کو بالکل بھول چکے ہوں یا آپ کو اندازا ہی نہ ہو کہ دراصل آپ کی یہ تصاویر بھی فیس بک پر اپ لوڈ ہیں۔
فیس بک نے 2012 میں اختیاری تصاویر کو سنک…